Tuesday, 6 May 2025

Political History Of Malegaon



مالیگاؤں پر کب کہان کس کا اقتدار کس پارٹی سے


مالیگاؤں کے ایم ایل اے ___ایم ایل سی


گلاب میاں واصف M. L. C 1927سے 1937ء
خانصاحب حکیم عبدالستار M. L.A1938ء سے 1951
 محمد صابر عبدالستار. M. L. A 1952سے 1957
محمد ہارون انصاری ولد احمد M. L. A 1957 ء سے 1967ء
نہال احمد مولوی محمد عثمان __MLA 1978سے 1999ء
حاجی شبیر سیٹھ MLC 1988سے 1993ء ڈاکٹر بلی رام ہیرے MLC 1990سے 1993
شیخ رشید شیخ شفیع MLA1999سے 2009
مفتی محمد اسماعیل MLA2009 سے 2014ء
آصف شیخ رشید MLA2014 سے 2019
مفتی محمد اسماعیل 2019سے 2024
مفتی محمد اسماعیل 2025



مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن مئیر 

 نہال احمد مولوی محمد عثمان میئر (Jds)
2002سسے 2004
 آصف شیخ رشید میئر (کانگریس) 2004سے 2007ء
حاجی نجم الدین شیخ گلشیر میئر (تیسرا محاذ)
عبدالملک محمدیونس عیسی مئیر (NCP) 2009__2012
 طاہرہ شیخ رشید میئر کانگریس
2012___2009
حاجی محمد ابراہیم سیٹھ مئیر NCP
2015سے 2017ء
شیخ رشید شیخ شفیع____مئیر کانگریس
جون 2017سے 2020ء
طاہرہ شیخ رشید 2020سے 2022 

______1964میں میونسپلٹی قائم ہوئی ابتدائی پچاس برس انگریزی حکومت کے نامزد کردہ نمائندے اس کا نظام چلاتے رہے 1910ء سے باقاعدہ الیکشن ہو رہا ہے

17دسمبر 2001کو مالیگاؤں میونسپلٹی کو کارپوریشن کا درجہ ملا

 مالیگاؤں کے پارلیمنٹ ممبران پارلیمنٹ

 1957ءیادو راؤ نارائن جادھو ___پرجا سلوشلٹ پارٹی
1962ء مادھو رام جادھو ___کانگریس
1967جھانگرو مانگرو کہاندوڑے___کانگریس
1971ءجھانگرو مانگرو کہاندوڑے___کانگریس
1977ءہری شنکر مہالے ____جنتا پارٹی
1980ءجھانگرو مانگرو کہاندوڑے ___کانگریس
1984ء سیتا رام بھوئی____ کانگریس
1989ءہری شنکر مہالے ____جنتادل

1991جھانگرو مانگرو کہاندوڑے ____کانگریس
1996کچرو بھاو راوت _____بے جے پی Bjp
1998ءجھانگرو مانگرو کہاندوڑے ___کانگریس
1999ءہری شنکر مہالے ___جنتادل
2004ءہریش چندر چوہان ___بی جے پی
2009ءپرتاب دادا سونونے ____بی جے پی
2014ءڈاکٹر سبھاش بھامرے ___ Bjp
2019ء ڈاکٹر سبھاش بھامرے ___بے جے پی
2024ء شوبھا تائی بچھاؤ ___کانگریس

*🛑سیف نیوز اُردو*

وہ تین غذائیں جو خون میں شوگر کی مقدار کو متوازن رکھ کہ آپ کو صحت مند بنا سکتی ہیں صحیح اور متوازن غذا مجموعی صحت پ...