Tuesday, 20 October 2026

🛑*سیف نیوز بلاگر *

مولانا محمد یونس مالیگانوی
یا رب تجھ سے ہے یہ دعا
سن لے پئے محبوبِ خدا
علم کی دولت ہم کو خدا
فضل سے اپنے کر دے عطا
جتنے ہمارے ہیں مطلب
پورے ہوں وہ کل یا رب
قوم و وطن ماں باپ کے سب
حق ہوں ادا ہم سے یا رب
رَب توفیقِ اطاعت دے
اپنے نبی کی الفت دے
ذوقِ ادائے سنت دے
ہم کو حُسنِ عقیدت دے
ہیں جتنے یارانِ نبی
صدیق و عُمر، عثمان و علی
حُبِ اہلِ بیتِ نبی
دل میں دلا ہو ان سب کی

🛑*سیف نیوز بلاگر *

_*ایک ہی دن میں تنظیم علماء کے دو اصلاحی پروگرام، معاشرتی برائیوں کے خاتمے اور دینی بیداری پر زور.....!*_ مالیگاؤں، 20 اکتوبر: *...