سیف نیوز کی جانب سے ہمیشہ ادبی تقاریب فنکاروں کا اعزاز و استقبال کیا جاتا ہے وہیں صحت بیداری سے متعلق اسپورٹس کے پروگرام بھی منعقد کئے جاتے رہے ہیں اب مالیگاؤں شہر میں پہلوانی اکھاڑوں کی تاریخ لکھی جارہی ہے تین سو مرحوم حیات بزرگ و نوجوان پہلوانوں کو سند اور ایوارڈ سے نوازا جائے گا کشتی کا شاندار دنگل بھی ہوگا شہر میں صحت بیداری کی کوشش کی جائے گی تمام شعبوں سے معززین و عمائدین شہر بطور مہمان شریک ہوں گے تفصیل کچھ یوں ہے
کشتیوں کا شاندار دنگل 31 مئی بتاریخ کی چواسی بروز اتوار شام 4 بجے سے
ایوارڈ تقسیم سینٹرل مالیگاؤں
2 جون بروز منگل شام 4 بجے سے حج کمیٹی ہال اسکول نمبر ایک قدوائی روڈ مالیگاؤں
ایوارڈ تقسیم مالیگاؤں آؤٹر
4جون بروز جمعرات شام چار بجے سے
اسپائر کلب کروا ہاسپٹل مالو شو روم مالیگاؤں
سہ روزہ تقاریب میں آپ سبھی سے شرکت کی پرخلوص گذارش آئیں حوصلہ افزائی کے لئے