والدین سے ایک دل کی بات…
اپنے بچوں کو صرف پڑھانا کافی نہیں—انہیں اچھا انسان اور اچھا مسلمان بنانا اصل تربیت ہے۔
انہیں یہ سکھائیں کہ دوسروں کی چیز کا احترام کریں۔
صرف کار، بائیک یا اسکوٹی نہیں…
کسی بھی انسان کی کسی بھی چیز کو نقصان پہنچانا غلط ہے، گناہ ہیں، اور بے ادبی ہیں ۔
اور سب سے اہم بات:
اگر کبھی آپ کے بچے کی وجہ سے کسی کا نقصان ہو جائے—چاہے معمولی ہو یا بڑا—
تو نقصان کی بھرپائی کرنا والدین کی ذمہ داری ہے۔
یہی وہ عمل ہے جو بچے کو سکھاتا ہے کہ غلطی چھپانی نہیں، اسے درست کرنا ہوتا ہے۔
اور یہی وہ تربیت ہے جو ایک بچے کو باشعور، باادب، اور سچا مسلمان بناتی ہے۔
بچے وہ نہیں بنتے جو آپ کہتے ہیں…
بچے وہ بنتے ہیں جو آپ انہیں کرکے دکھاتے ہیں۔
اللہ ہم سب کے بچوں کو نیک، شریف اور دوسروں کا حق پہچاننے والا بنائے۔ آمین..
*راجیہ سبھا کے ممبر عمران خان پرتاپ گڑھی صاحب نے اعجاز بیگ صاحب کو دی مبارکباد*
*اسٹینڈنگ کمیٹی کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر دونوں کے درمیان ہوئی بات چیت*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر عمران خان پرتاپ گڑھی صاحب نے مالیگاؤں کانگریس پارٹی کے صدر اعجاز بیگ صاحب کو اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر فون کے ذریعے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔*
*انہوں نے کہا کہ اعجاز بیگ صاحب کی یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور عوامی خدمت کا نتیجہ ہے۔ عمران خان پرتاپ گڑھی صاحب نے امید ظاہر کی کہ وہ اس اہم ذمہ داری کو بخوبی انجام دیتے ہوئے شہر اور عوام کی خدمت میں مزید نمایاں کردار ادا کریں گے۔*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*یہ مسلم بزرگ کی لاوارث لاش کی شناخت کریں*
*ازقلم✏️....اعجاز ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ مالیگاؤں*
*گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں*
🚨🚨🚨🚨🚨
*آج مورخہ 10 مارچ 2026 بروز پیر دوپہر 2 بجے سول ہاسپٹل دھولیہ میں یہ لاوارث مسلم بزرگ کا انتقال ہوگیا ہے*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*مورخہ 9 جنوری 2026*
*کو یہ مسلم بزرگ کو اعجاز ایم آئی سی سفیان ایمبولینس والا اور ضیاء الرحمن مسکان وغیرہ نے شدید شردی اور شدید بیماری کی حالت میں تڑپتے بریج کے نیچے پیلا پیٹرول پمپ کے سامنے دیکھا تھا تو مالیگاؤں سول ہسپتال میں فوراً بھرتی کرواکر ان کی اللہ تعالیٰ کی مدد سے جان بچانے میں کامیابی حاصل کی تھی اس کے بعد سے یہ مسلم بزرگ سول ہسپتال مالیگاؤں میں ہی تھی مگر چند روز قبل ان کی حالت اور زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ہائر سینٹر دھولیہ سول ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا مگر ضعیفی اور کمزوری و لاچاری مجبوری کی وجہ سے وہ اس دنیا سے رخصت ہوگے تصویر میں نظر آنے والے یہ مسلم بزرگ کی لاوارث لاش کی شناخت کریں اگر آپ ان کو پہچانتے ہو یا ان کے گھر والوں کے تعلق سے آپ کو کوئی معلومات ہوتو فورا ان نمبروں پر رابطہ کریں عین نوازش ہوگی شکریہ جزاک اللہ خیرا فی الدارین*
😢😢😢😢😢
*انصاری ضیاء الرحمن مسکان*
*موبائل 📱 نمبر 9270021180*
*اعجاز ایم آئی سی*
*موبائل 📱 نمبر 9272668733*
*محمد کامل النور فیبریک دیوی کا ملہ*
*موبائل 📱 نمبر 8999312553*
*اسامہ انصاری مدینہ آباد*
*موبائل 📱 نمبر 9545628362*
*برائے مہربانی فوراً اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ ان کے گھر والوں کی تلاش ہوسکے*