🏖️ *گوا کے خوبصورت ساحلی علاقے میں ملازمت کا سنہری موقع!* 🏖️
🌟 *گوا کی باوقار برانڈنگ کمپنی کے لیے بہترین اور قابل افراد کی ضرورت ہے* 🌟
1️⃣ *سینئر گرافک ڈیزائنر*
اگر آپ Corel Draw اور Photoshop میں ماہر ہیں اور پرنٹنگ انڈسٹری میں کئی سال کا تجربہ رکھتے ہیں تو یہ آپ کا موقع ہے!
ہمیں ایک ایسے پرفیکٹ ڈیزائنر کی تلاش ہے جو اپنے کام میں مہارت رکھتا ہو۔
ضروری مہارتیں:
پرنٹنگ انڈسٹری کا تجربہ
گرافک ڈیزائننگ میں مکمل مہارت
تخلیقی صلاحیتوں کا حامل
2️⃣ *آفسیٹ بائنڈر*
اگر آپ کے پاس آفسیٹ پر کام کرنے کا کئی سال کا تجربہ ہے، اور آپ کو کتابوں کی بائنڈنگ اور پرنٹنگ لائن کا مکمل علم ہے تو آپ کے لیے یہ موقع بہترین ہے!
ضروری مہارتیں:
آفسیٹ پرنٹنگ میں تجربہ
کتابوں کی بائنڈنگ کا کام جاننا
پرنٹنگ لائن کی مکمل سمجھ
3️⃣ *مارکیٹنگ ایگزیکٹو*
ہمیں ایک مارکیٹنگ ایگزیکٹو کی ضرورت ہے جو انگریزی, ہندی, اور مراٹھی میں ماہر ہو اور کارپوریٹ سیکٹر میں مارکیٹنگ کا تجربہ رکھتا ہو۔
ترجیح دی جائے گی:
پرنٹنگ لائن کی معلومات
زبان پر عبور
مارکیٹنگ کے شعبے میں تجربہ
*🎯 اگر آپ میں یہ صلاحیتیں ہیں اور آپ ایک قابل، ایماندار، اور محنتی فرد ہیں تو ہم آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں!*
*خواہش مند افراد اپنے CVs, Bio Data, اور Work Portfolio کو WhatsApp نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں:*
📱 *Abdullah Mubarak*
📞 *9823436636*
📧 *abdullahmubarak6636@gmail.com*
📍 *Margao, Goa*
*(نوٹ : صرف قابل اور خواہشمند افراد ہی رابطہ کریں)*
*مشترکہ خطاب جمعہ نمبر234 بعنوان : مسنون نکاح کی برکت اور بے جا رسوم و رواج کے نقصانات*
*مورخہ 9 مئی 2025ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!*
1)مسجد ام ایمن (سرسید نگر) ایک پانچ
مولانا محمد مصطفی جمالی
2)گلاب مسجد( گلاب پارک )بارہ چالیس
مولانا محمد عمران کفلیتوی
3)محمدی مسجد (سردارنگر)بارہ پچپن
قاری وقاص انجم انوری
(بعنوان سیرت)
4)مسجد سلامت اللہ(رحمت آباد)ایک بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
5)آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل)بارہ پچاس
مفتی عبدالمالک کفلیتوی
6)مسجد باغ فردوس(سلیم نگر ) ایک بجے
مولانا عمرفاروق سلطان کفلیتوی
7)غربید مسجد (گیندا میدان)ایک بجے
مولانا علاؤالدین ندوی
8)یوسف شکر اللہ مسجد(ہیرا پورہ) ایک بجے
مولانا محمد سلمان
9)مسجد ام مختار (ہزار کھولی)بارہ پچاس
مفتی محمد اُسامہ انوری
10)مسجد رحمت عالم (رمضان پورہ) بارہ پچپن
حافظ شاہ مزمل
11) مسجد ہاجرہ (محفوظ کالونی) ایک پانچ
حافظ محمد طلحہ
12)مسجد الصادق الامین (رمضان پورہ )عنوان: (نماز کی اہمیت و فضیلت)ایک بجے
مولوی عبدالعزیز ندوی
13)مسجد شفاعت (رمضان پورہ) بارہ پچاس
حافظ مظفر حسین ملی
14)مسجد زید بن حارثہ ؓ (مومن پورہ) ایک تیس
مولانا عبدالمتین قاسمی
15)مسجد چشمہ گلاب(پوارواڑی) ایک بجے
مولانا محمد عمران اسجد ندوی
16)مسجد حاجی عبد الرؤف (گلشن مالک) ساڑھے بارہ
مفتی سالک مسعود ملی
17)نورانی مسجد( جائے کھیڑا)بارہ پچاس
حافظ مبین احمد
18)مسجد سعدیہ خاتون (مولانا حنیف ملی نگر) بارہ چالیس
مولانا نشاط مظاہری
19)مسجد صابرہ حجن (مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی
20)مکہ مسجد( امن چوک)بارہ پینتالیس
مفتی حفظ الرحمن قاسمی
21)مسجد مشتاق شمشاد (باغ مصطفیٰ سوند گاؤں پھاٹہ)بارہ پچاس
مولانا محمد عادل اشاعتی
22)مسجد شعبان(شعبان پورہ)ایک بجے
مفتی محمد اسحاق ملی
23)مسجد رسول پورہ (رسول پورہ) ایک بجے
مفتی ارشد جمال ملی
24)مسجد محمود الحسن (رمضان پورہ) ایک بجے
مفتی محمد ناظم ملی
25)مسجد حجن نجمہ(موتی تالاب) ساڑھے بارہ بجے
مولانا کامران حسَّان انصاری
26)مسجد رابعہ عبدالغفور (مسلم پورہ)ایک بیس
قاری نعیم الرحمن پریاگی
27)مسجد یوسفیہ( ہزارکھولی) ایک بجے
مفتی عبدالرحیم ملی
28)مسجد رابعہ (رونق آباد) ساڑھے بارہ بجے
مولانا ساجد خان ملی ندوی
29)مسجد رضوان (جمہور نگر) ایک بجے
مولانا وکیل احمد انوری
30)مسجد مولانا محمد الیاس (عباس نگر) ایک بجے
قاری مصدق احمد تجویدی
31)مسجد روشن علیم الدین (طاہرہ پارک) ایک بجے
مفتی محمد خالد ملی
32)مسجد زکریا (گولڈن نگر)بارہ بیس
مفتی محمد خالد ملی
33) مسجد مدو سیٹھ (سپاٹی) بارہ پچاس
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
34) مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
35) مسجد سمکسیر(سنگمیشور) ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی
36) مسجد عمر یوسف (گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
*برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔*
*جاری کردہ: گلشن خطابت گروپ مالیگاؤں*