Thursday, 1 May 2025

*🔴سیف نیوز اردو*


حضرت مولانا غلام محمد و ستانوی مہتمم جامعہ اشاعت العلوم
اکل کواں مہاراشٹر اس وقت طبیعت انتہائی ناساز ہے
آپ حضرات سے دعاؤں کی خصوصاً درخواست ہے، اللہ پاک
حضرت مولانا کو صحت کاملہ شفائے عاجلہ نصیب فرمائے۔


*🛑سیف نیوز اُردو*

*🛑ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک، تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل* موکوکچنگ،ناگالینڈ: ناگالینڈ میں م...