مہاراشٹر حکومت کے ذریعے مولانا آزاد مالیاتی ترقیاتی کارپوریشن کے زیرِ اہتمام ںارامتی کے 242 افراد کو فی نفر تین لاکھ سے کل چھ کروڑ سے زائد کا قرض کاروباری ترقی کے لئے دیا گیا اس تقریب میں دتہ بھرنے سنیترا پوار سلیم سارنگ وغیرہ موجود رہے واضح رہے کہ اجیت دادا پوار اقلیتوں کے لئے ہمیشہ متحرک رہتے ہیں وہیں سلیم سارنگ صاحب بھی دادا سے اقلیتی مسائل حل کروائے رہتے ہیں