Sunday, 23 February 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

مالیگاوں میں وزراء کی آمد 

یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام مالیگاوں آۓ ٹی آۓ کالج سے کامیاب مالیگاوں کے سات سو مکینک ٹیلر فٹر سلائی خواتین کو سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے لئے سرکاری سطح پر ایک پروگرام 27 فروری جمعرات کو صبح دس بجے کرشنا لانس موتی باغ ناکہ پر منعقد کیا گیا ہے جسمیں دتہ بھرنے اقلیتی وزیر اور دادا بھوسے وزیر تعلیم سمیت سرکردہ لیڈران تشریف لا رہے ہیں وہیں یونیورسٹی کے آفیسران اور مقامی مہمانوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے آپ سے گذارش ہے کہ اس پروگرام میں شریک رہ کر مقامی سند یافتگان کی حوصلہ افزائی فرمائیں

*🛑سیف نیوز اُردو*

بچوں کے دانتوں کی حفاظت کے لیے سونے سے پہلے کون سی چیزیں نہ دیں؟ ایک امریکی ڈینٹسٹ (دندان ساز) بچوں کے دانتوں کی صحت...