تقویٰ جیولرس کی باوقار افتتاحی تقریب
تقویٰ جیولرس جو زیورات کا ایک برانڈ شوروم فرم ہے گاہکوں کا اعتماد میعار کوالیٹی اور جدید طرز کے لئے مشہور ہے ممبئی اور پونہ میں دس برانچ کامیابی سے جاری ہے اب گیارہویں برانچ مالیگاوں میں شروع ہورہی ہے جس کی افتتاحی تقریب 25 فروری منگل کو منعقد کی گئی ہے افتتاح اسدالدین اویسی صاحب کریں گے دعا مولانا عمرین رحمانی صاحب فرمائیں گے وہیں معززین و عمائدین شہر پطور مہمان شریک ہوں گے آپ سے اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی گذارش ہے