30اکتوبر بروز پیر صبح 11 بجے کے بعد فرید اچار والے بینک سے1 لاکھ روپہ لیکر واپس آرہے تھے تب کارپوریشن کے پاس دو موٹر سائیکل پر چار شاطر چوروں نے چکمہ دیتے ہوئے فرید اچار والے کا ایک لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے ویڈیواور تصویر میں نظر آرہے ان چوروں کی شناخت کرنے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا اگر آپ ان چوروں کو پہچانتے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں آپ کا نام راز میں رکھا جائے گا اور معقول انعام سے بھی نوازا جائے گا ان شاء اللہ
*تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ غریب نے بہت مشکل سے پیسہ جمع کیا تھا اس لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ گروپ میں شئیر کریں تاکہ ان چوروں کو پکڑا جاسکے*
*فرید اچار والے*
*موبائل📱9823658165*