عید میلاد النبی صل اللہ علیہ و سلم کے موقع پر اشرف کمپیوٹرس کی جانب سے شربت کی تقسیم کی گئی۔ جلوس میلاد النبی صل اللہ علیہ و سلم میں شرکائے جلوس کے استقبال کے لئے اشرف کمپیوٹرس کی جانب سے محمد علی روڈ آئیڈل زیراکس کے پاس نیاپورہ میں صبح دس بجے اشرف کمپیوٹرس کے روح رواں عمار اشرف کی رہنمائی میں شربت کی تقسیم کی گئی۔ تقسیم کے دوران وقاص اشرف، اسید اشرف اور عارف ماما پان والے شامل رہے۔
*🛑سیف نیوز اُردو*
کیا ہم مشین بن چکے ہیں؟ عامر خاکوانی کا کالم ابتدا ایک کہانی سے کرتے ہیں، وہ بھی فلمی کہانی۔ اس میں اگرچہ وہ نکتہ مو...
-
مالیگاؤں کارپوریشن الیکشن 2017 میں تمام امیدواروں کو اپنے وارڈ میں کتنی ووٹ ملی مکمل تفصیل