Friday, 29 September 2023

لندن میں چالیسواں مرکزی جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم جلوس کانفرنس

الحمدللہ دارلعلوم قادریہ جیلانیہ والتھم لندن ای سترہ یو کے کی جانب سے چالیسواں جلوس جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم پندرہ اکتوبر اتوار کو نکالا جاۓ گا جس کی قیادت حضرت مولانا پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی میاں فرمائیں گے بعد جلوس تریچالیسویں رحمتہ للعالمین کانفرنس منعقد کی جائے گی زیر اہتمام انجمن خدام قادریہ و انٹرنیشنل مسلم مومینٹ مزید تفصیلات کے لیے 7878310257
آس طرح کی اطلاع مشہور سماجی خادم معتقد خاص حضرت مولانا یونس میاں مالیگ عمار اشرف کمپیوٹر نے ارسال کی

*🛑سیف نیوز اُردو*

کیا ہم مشین بن چکے ہیں؟ عامر خاکوانی کا کالم ابتدا ایک کہانی سے کرتے ہیں، وہ بھی فلمی کہانی۔ اس میں اگرچہ وہ نکتہ مو...