Sunday, 19 July 2026

*🛑سیف نیوز اُردو*


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتقال پر ملال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ خبر انتہائی دکھ و رنج غم کے ساتھ دی جاتی ھے کہ قدوائی روڑ شملہ فوٹ وئیر وگولڈن ایجنسی عبداللہ بھائی فیت والے کے لڑکے منیب بھائی و عاصم بھائی کے بڑے بھائی ندیم بھائی فیت والے کا انتقال ھو گیا ھے ۔۔۔۔۔۔انا نللہ وانا اللہ۔۔۔۔۔۔۔جنازہ کا وقت ابھی طے نہی ھوا ھے وقت طے ھونے کے بعد اطلاع کردی جائے گی 
۔۔۔۔سوگوار غم۔۔۔۔
عابد بھائی پرفیکٹ فوٹ وئیر
ذاکر بھائی نیشنل فوٹ وئیر
شاکر بھائی نیشنل فوٹ وئیر
ایم ایم کامپیلیکس قدوائی روڑ
خانواداہ حاجی سلیم اللہ فیمیلی۔۔۔۔عرفان پرتیما۔۔۔۔۔سفیان اپسرا۔۔۔۔فضل ھادی۔۔۔۔شفیق رفیع فوڈ وئیر۔۔۔۔۔اشفاق ناولٹی۔۔۔۔۔۔ابوبکر راج رانی۔۔۔۔۔انیس پا پولر ۔۔۔۔۔۔۔امجد بھائی چپل والے۔۔۔۔محی الدین بھائی۔۔۔۔۔پیش امام دارلعلوم محمدیہ مولانا یاسین صاحب
آپ لوگوں کے غم میں شریک ھیں
اللہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔۔۔۔آمین








*افتتاحی تقریب*
_*آفس نیو لائف ہیلپ اینڈ کونسلنگ سینٹر*_
_*نئی نسل (نیو جنریشن) میں دھیرے دھیرے بڑھتے ہوئے نشے کی لت سے اور دیگر سماجی برائیوں سے تباہ ہونے سے بچانے کے لیے اسباب کے درجے میں انکا برین واش... کانسلنگ... ذہن سازی کرنا ضروری....!*
*نئ نسل (نیو جنریشن) کےدماغ میں بڑھتی ہوئی خرافات اور بے راہ روی اور نشے کے نیکوٹین نامی جراثیم کو صاف کرنے کے لیے ہمارے بچوں کی زہن سازی کرنے کے لیے اتحاد و اتفاق ضروری ہے۔*

معاشرے میں پنپتی ہوئی نشے کی بُری لت اور تمام سماجی بُرائیوں کے خاتمے کے لیے ایک ادنیٰ سی کوشش۔  

*نشے کی بُری لت سے ہمارے بچوں کو بچانے کے لیے*
*بیٹی بچاؤ... بیٹا بچاؤ... خاندان کی عزت بچاؤ*

 *پیار عشق محبت کے نام پر دھوکہ، نشہ، خودکشی،* 
*اور انسٹاگرام فیس بک پر بڑھتے ہوئے خرافات سے پاک کرنے کے لیے۔*

*یہ ایک گھر کا نہیں ہر گھر کا مسئلہ بنتا جا رہا ہے*
____________________
_الحمدللہ یہ خبر دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ_  
مورخہ *23 جولائی 2026 بروز جمعرات رات ساڑھے نو بجے*  
شاپنگ نمبر *122 {نمیرہ ہائیٹس للے چوک اسلامپورہ}* میں  
بنام *آفس نیو لائف ہیلپ اینڈ کونسلنگ سینٹر* آفس کی افتتاحی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔

جس کا مقصد شہر عزیز مالیگاؤں میں بڑھتے ہوئے نشے اور کرائم و سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے کوش کرنا،  
لوگوں کی ذہن سازی کرنا اور حکمت عملی کے ذریعے شہر سے نشہ اور سنگین سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے کوشش کرنا ہے۔


_🔷... *افتتاح بدست*...🔷_
******************
_________________
 🌷 .... *مئیر نسرین شیخ خالد حاجی صاحبہ* {مالیگاؤں مہانگر پالیکا}
♾️➰♾️➰♾️➰♾️
_..... *زیر سرپرستی*....._ 
👁️‍🗨️👁️‍🗨️👁️‍🗨️👁️‍🗨️👁️‍🗨️👁️‍🗨️👁️‍🗨️
*🥀....عالی جناب سورج گنجال صاحب*
*مالیگاؤں شہر ایڈیشنل اے ایس پی*

🌻 .... *عالیجناب شیخ آصف صاحب* 
سابق ایم ایل اے مالیگاؤں

🌸 .... *عالی جناب ایڈوکیٹ فیض واصف صاحب*

*🌼... عالی جناب ایم ایم خان صاحب*
_=============_
_**************_
_....... *زیر نگرانی*......_
♾️➰♾️➰♾️➰♾️
🌷 .... *ضیاء الرحمن مسکان گروپ*
🔷 .... *ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ*
👁️‍🗨️ .... *مدینہ آباد گروپ*
🟢 .... *قلعہ تیراک گروپ*
🌹 .... *مصطفی سلام چاچا گروپ*
🌺 .... *للّہ چیریٹیبل فاؤنڈیشن گروپ*
🌸 .... *الخدمت خواتین گروپ، باغ اسحاق*
🌷 .... *الیون اسٹار گروپ مالیگاؤں*
➰ .... *مالیگاؤں ہیلتھ آرگنائزیشن، مالیگاؤں*
🌺 .... *اسمٰعیل رحمانی گروپ {گلاب پارک}*
🌻 .... *رضوان بھانجہ گروپ سلامت آباد*
♾️ .... *ادارہ النسیم، ایوب نگر*
🍂 .... *عادل امان فاؤنڈیشن رمضانپورہ*
👁️‍🗨️ .... *نصر فاؤنڈیشن، مالیگاؤں*
🟢 .... *نعمان فاؤنڈیشن رمضانپورہ*
🔷 .... *ادارہ ستارہ ہند گولڈن نگر*
🌸 .... *نسیم قدسی کفن سینٹر گروپ*
🌹 .... *ہلال کفن سینٹر گروپ، مالیگاؤں*
🌸 .... *مسلم اننتی سیوا فاؤنڈیشن مالیگاؤں*
✅ .... *ایم رؤف سوسائٹی گاندھی نگر*
👁️‍🗨️ .... *عتیق موٹو گروپ سنجری چوک*
.... *معاون کارپوریٹر شفیق آرگن گروپ رمضانپورہ*
.... *عضباء ایجوکیشنل ویلفر سوسائٹی، رونق آباد*
🌻 .... *ادارہ پاسبان محمدیہ عبداللہ نگر*
🌹 .... *ادارہ ابرار مومن پورہ*
🌷 .... *فرینڈ سرکل گروپ بنارسی چوک*
🌺 .... *لڈو بلڈر کمالپورہ*
➰ .... *ہیلتھ کمیٹی فاطمہ آپا گروپ مدنی نگر*
🌷 .... *صابر نورانی گروپ، مدنی دربار مالیگاؤں*
🎋 .... *واجد کامریڈ گروپ سرسید نگر*
☘️ .... *محمد کامل النور فیبرک گروپ دیوی کا ملہ*
🌳 .... *سفیان ایمبولینس والا گروپ، مالیگاؤں*
🍀 .... *ادارہ سید شاہ داد مچھلی بازار*
*اعجاز شاہین مالیگاؤں گروپ*

 ̶ ̶ ̶ ̶ ̶ ̶̶








*🛑امریکہ سے جنگ ہوگی یا پھر امن مذاکرات، ایران میں کون کرتا ہے فیصلہ؟ عباس عراقچی نے کیا انکشاف*
اگرچہ ملک کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل پورے حالات کا جائزہ لے رہی ہے، لیکن آخری منظوری سپریم لیڈر ہی دیں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان اسلام آباد معاہدے کے تحت یہ امن معاہدہ ہوا تھا، جسے گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے سامنے پیش کیا تھا۔ تاہم یہ امن زیادہ عرصہ برقرار نہ رہ سکا اور اب دونوں ممالک کے درمیان ایک بار پھر کھلی جنگ چھڑ گئی ہے۔

وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں یہ بھی انکشاف کیا کہ اس معاہدے کے حوالے سے سیکورٹی کونسل کا اجلاس رات 9 بجے سے لے کر صبح 3 بجے تک، یعنی مسلسل 6 گھنٹے ہوا تھا۔ انہوں نے ایک اور حیران کن بات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آج تک نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو کبھی آمنے سامنے نہیں دیکھا۔ ایران میں صرف مٹھی بھر لوگوں کو ہی ان سے ذاتی طور پر ملاقات کی اجازت حاصل ہے۔

ایران نے دنیا کو دیا پیغام
عباس عراقچی نے بتایا کہ امریکہ نے ایک بار پھر ایران سے یورینیم کی افزودگی (یورینیم انرچمنٹ) مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا اور فوجی کارروائی کی دھمکی دی۔ اس کے بعد ایران نے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ دنیا کو یہ دکھایا جا سکے کہ اس نے سفارتی راستہ اختیار کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔

انہوں نے ایک اور بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آج تک سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے کبھی آمنے سامنے ملاقات نہیں کی۔ انہوں نے بتایا کہ بہت کم لوگوں کو ان سے ملاقات کا موقع ملتا ہے۔خامنہ ای امریکہ کو پہلے ہی ’’عظیم شیطان‘‘ بتا چکے ہیں
دریں اثنا، خود سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آ کر امریکہ کے خلاف سخت ردِعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے امریکہ کو ’’عظیم شیطان‘‘ بتاتے ہوئے الزام لگایا کہ واشنگٹن نے اس معاہدے کی شرائط کو بار بار توڑا ہے۔ مجتبیٰ نے لکھا کہ امریکہ کے اس رویے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور ان پر بالکل بھی اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

*🛑سیف نیوز اُردو*

*🛑چار مفید کتابوں کی عظیم الشان تقریب اجراء* اہلیانِ شہر مالیگاؤں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ شیخ...