کچھ پل زندہ دلی کے نام ہنسنا ہے تو اسکس چلئے شگوفے پھلجڑیاں آپ کی منتظر زندہ دلان مالیگاؤں کے زیر اہتمام اسکس لائبریری اور مالیگاؤں آرٹس اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مورخه 4 نومبر بروز منگل شب دس بج کر دس منٹ پر محفل طنز و مزاح سلسلہ نمبر 14 اسکس لائبریری بال میں منعقد کی جارہی ہے جسکی تفصیل ذیل کے مطابق ہے صدارت محمد رضا سر (MSE) نظامت منصور اکبر سیف نیوز قرآت قاری زبیر عثمانی صاحب اسٹارٹر اکرم خان (مالی روڈ) تبرک مختار عدیل انقلاب سلیمان خطیب کا مختصر تعارف اور کلام ہزل گوئی ابراہیم ساغر دھولیہ انیس نیر مزاحیہ مضامین آصف سبحانی مومن آصف ہارون بی اے شکریہ زاہد امین سر پروگرام ہر حال میں وقت مقررہ پر شروع کر دیا جائے گا۔
منتظمین نے شرکت کی گذارش کی ہے