Friday, 25 July 2025

*🔴سیف نیوز بلاگر*









*__________ھٰذا مِن فَضلِ ربّی__________*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*خانوادہ انصاری وکیل احمد حافظ محمد یوسف و خانوادہ عزیز الرّحمٰن (للو رحمٰن سیٹھ) کو بہت بہت مبارک باد*
*==========================*
 *شفیق باکسر کی دختر انصاری حنا کوثر نے.ADVANCE. DMLT ( ڈپلومہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی ) کے فائنل ائیرس میں فرسٹ کلاس ضلعی سطح پر 75.83 فیصد سے 30 واں رینک حاصل کیا*

*ہمارے عزیز دوست شفیق باکسر صاحب کی دختر انصاری حِنا کوثر نے گذشتہ سالوں میں فارمیسی کالج سے بی ایس سی امتحان میں تین سال تک +A رینک میں کامیابی سے ہمکنار کیا اس کے بعد امسال 2025 میں جی جے ماتا کالج بھائے گاؤں سے. ADVANCE. DMLT ڈپلومہ کورس فائنل ائیرس میں فرسٹ کلاس ضلعی سطح پر 75.83 فیصد سے 30 واں رینک حاصل کیا ۔اس کامیابی پر ہم خانوادے انصاری وکیل احمد حافظ محمد یوسف اور حاجی عزیز الرحمن (للو رحمان) و شفیق باکسر کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد و نیک خواہشات پیش کرتے ہیں اور دعا گرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انصاری حِنا کوثر شفیق احمد وکیل احمد (باکسر)کو دونوں جہاں میں کامیابی و کامرانی عطاء فرمائے اور نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین* 
*دعا گو : ( خانوادہ مرحوم شیخ رشید شیخ شفیع ) آصف شیخ رشید صاحب ، خالد حاجی ، احسان شیخ ، اسلام پارٹی کے صدر نوید خطیب صاحب جمشید پترے والا صاحب اسلام پارٹی سوشل میڈیا سیل و دوست احباب، شفیق باکسر فرینڈ سرکل و نوجوانان گولڈن نگر مالیگاؤں*









*بھیونڈی کی کوٹرگیٹ مسجد میں 639واں عرسِ سیدنا مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔*
📅 24 جولائی 2025، جمعرات، بعد نمازِ ظہر
بھیونڈی کی معروف سنی جامع مسجد کوٹرگیٹ میں سیدنا مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ کا 639واں سالانہ عرس مبارک بڑے عقیدت و احترام اور روحانیت کے ماحول میں منایا گیا۔

اس پُر نور محفل کی سرپرستی مدینہ منورہ سے ممتاز اسلامی اسکالر حضرت مولانا یوسف رضا قادری مدنی صاحب نے فرمائی، جبکہ صدارت کے فرائض قاضیٔ شہر بھیونڈی حضرت علامہ مولانا مبشر رضا اظہر مصباحی صاحب قبلہ نے انجام دیے۔

📖 محفل کا آغاز قرآن خوانی سے ہوا، بعد ازاں قاری محمد رضا صاحب نے تلاوتِ قرآن اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش فرما کر محفل کو رونق بخشی۔
🎵 محمد علی اشرفی نے حضرت مخدوم اشرف سمنانی رحمۃ اللہ علیہ کی شان میں ایک خوبصورت منقبت پیش کی۔

 مہمانِ مقرر خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد مخدوم رضا اشرفی جامعی (دارالعلوم جامعہ قادریہ للبنات امرناتھ) نے حضور تارک السلطنت قدوۃ الکبری محبوب یزدانی سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ النورانی کی سوانح حیات کے چند تابندہ نقوش پر گفتگو کی آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ اولیاے کرام انسان کے ظاہر و باطن کے ڈاکٹر ہیں جو انسان کی روح کی پرورش کرکے اس کو خدا تک پہنچاتے ہیں۔ بعدہ فرمایا کہ انہیں روح پرور بندوں میں سے ایک ذات تارک السلطنت حضور مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کی بھی ہیں کہ آج بھی سلوک کی راہ پر چلنے والے ہزاروں لوگ آپ کے در سے فیض یاب ہو کر ولایت کے مرتبے پر فائز ہورہے ہیں، یہ بھی فرمایا کہ حضور مخدوم پاک صرف سات سال کی عمر میں پورے قرآن مقدس کو ساتوں قرآت کے ساتھ حفظ فرمالیا، چودہ سال کی عمر تمام علوم متداولہ حتی کہ معقولات و منقولات میں مکمل عبور حاصل کر لی اور پندرہ سال کی عمر سمنان کے تخت سلطنت پر بیٹھ کر حکمرانی شروع کر دی، آپ رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ جہاں ایک عالم دین متقی پرہیز گار تقوی شعار شخص تھے وہیں پر ایک بیدار مغز،منصف و عادل بادشاہ بھی تھے آپ نے اپنے دور حکومت میں اس طرح عدل و انصاف قائم فرمایا گویا کہ ایک گھاٹ سے شیر اور بکری پانی پینے لگے ہوں۔ اخیر میں موصوف نے کہا کہ حضور مخدوم پاک علیہ الرحمہ نے اس دین کی تبلیغ اپنے علم و عمل اور فضل و کمال سے بھی کی یہاں تک جب آپ شہر بنارس تشریف لائے تو آپ کا مناظرہ ایک بت کدہ میں کچھ لوگوں کے ساتھ ہوا آپ نے اپنے مذہب کی حقانیت پر کئی دلیلیں دی لیکن وہ لوگ سمجھنے سے قاصر تھے تو پھر آپ نے ان سے فرمایا کہ اگر تمہارا یہ بت میرے مذہب کی تائید کردے تو کیا تم اسلام جاؤگے ان سب نے ایک زبان ہوکر کہا کہ ہمیں یہ بات منظور ہے آپ علیہ الرحمہ نے ایک بت کو اشارہ فرمایا تو اشارہ پاتے ہی بول پڑا کہ "لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم" یہ دیکھ کر اس دن ایک لاکھ لوگ اسلام سے مشرف ہوگئے۔ موصوف نے اس کے علاوے اور بھی باتیں بیان کی جن سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
 درود و سلام اور قل شریف کے بعد یہ روحانی پروگرام مفتی مبشر رضا مصباحی صاحب قبلہ کی پُرخلوص دعا پر مکمل ہوا۔بعدہ لنگر مخدوم سمناں تقسیم کیا گیا۔ 

*🔹 شرکائے محفل و علمائے کرام 🔹*
حضرت مولانا علی حسین ہاشمی ،حضرت مولانا راحت حسین ،حضرت مولانا معظم رضا،مولانا خالد رضاسبحانی ،قاری محمد رضا،نسیم رضا،حاجی شکیل،اعجاز شیخ ،حاجی مُزمل،وقاص رضا،عبدالصمد انصاری،محمد علی ،مختار مومن ،سمیر شیخ... اور دیگر عاشقانِ اہلِ بیت و اولیاء نے شرکت فرمائی۔









💠 *30 روزہ فری ای کامرس بزنس کورس* 

💐 آن لائن ارننگ کا سب سے آسان اور کامیاب طریقہ
جب آپ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں تو آئیے سوشل میڈیا کے ذریعہ کمانا بھی سیکھئے 

🔰 کورس کے دوران ہی آپ کامیابی کی طرف بڑھ رہے ہونگے آئیے ای کامرس کے ذریعہ ہزاروں کمانا سیکھئے 

چھوٹے سے شہر و محلہ کی بجائے آئیے پوری دنیا میں پروڈکٹ بیچتے ہیں، بجٹ کم ہے تو ہندوستان کی کروڑوں کی آبادی تو ہے ہی خریدنے کے لئے، آپ سے ایک چھوٹے سے محلہ میں کتنے لوگ خریدینگے ۔۔۔

💥 *اب تو ای کامرس و فری لانسنگ کا دور ہے یہی ہر جگہ شور ہے*

🌷 یاد رکھئے! کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ چلنے کا ہنر جانتے ہیں، اور جو لوگ وقت کے تقاضوں کو نظر انداز کرتے ہیں وقت انکے ہاتھ سے نکل جاتا ہے اور پھر وہ بس اپنی پریشانیوں کا شکوہ کرتے رہ جاتے ہیں 
👇👇👇 *اس کورس میں آپ سیکھیں گے*

❇️ ای کامرس کیا ہے اور کیسے کرتے ہیں 
❇️ فریلانسنگ کیا ہے اور کیسے کرتے ہیں 
❇️ ای کامرس بزنس کو کیسے اسٹارٹ کرینگے ویب سائٹ اور بیچ کیسے بنائینگے
❇️ اپنے پروڈکٹ کی ایڈ انڈیا و پوری دنیا میں کیسے چلائینگے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے تھرو ایڈ بنانا اور اس کو چلانا اور اسکی Optimisation کرنا
❇️ صحیح آڈیئینس کو ٹارگٹ کرنا 
❇️ اور ری ٹارگٹنگ کرنا
❇️ فیس بک پیمینٹ سیٹنگ 
❇️ فیس بک ایڈز مینیجر 
❇️ کوریر کیسے اور کس کمپنی کے ذریعہ کریں
❇️ اور COD اکاؤنٹ کیسے اور کس کمپنی کا بنائیں 
❇️ اپنی اِس اسکلز کو کس طرح اور کہاں سیل کرکے جاب حاصل کرسکتے 
❇️ پیکنگ کیسے اور کس طرح ہوگی 
❇️ مارجن کا شیڈول کیا ہوگا 
❇️ مینوفیکچررز، امپوٹر، ڈسٹبیوٹر اور ہول سیلر سے کیسے رابطہ کرسکتے اور پھر ان سے ڈیل کیسے کرینگے اور بھی بہت کچھ 

💠 *آئیے کم خرچ میں بڑا کاروبار شروع کیجئے*

🌷اگر آپ پہلے سے کوئی آف لائن کاروبار کررہے ہیں تب بھی یہ کورس آپ کے لئے فائدہ مند ہے اپنے کاروبار کو آن لائن پلیٹ فارم پر لائیے 
اگر آپ کوئی کاروبار نہیں کررہے ہیں تو آپ کس انتظار میں ہیں؟؟؟ 

⬅️ کورس کی فیس : کوئی فیس نہیں ۔۔۔۔ اس طرح کے کورسز کی فیس 10 ہزار سے زائد لی جاتی ہے ، مگر ہم مسلم نوجوانوں کو ای کامرس میں آگے بڑھانے کا ماحول بنارہے ہیں تو آپ کی سنجیدگی برقرار رکھنے اور بھیڑ سے بچنے کے لئے فقط رجسٹریشن فیس بھرپور رعایت کے ساتھ صرف 100 روپے ہوگی ۔۔۔ تاکہ شوق سے محنت کرنے والے ہی شامل ہوں 

🔷 *رجسٹریشن کے لئے وٹس ایپ کیجئے*
9537228474

♡   ㅤ   ❍         ⎙         ⌲
ˡᶦᵏᵉ    ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ    ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ

*🌏 شیــⷩــᷜــͥــⷽــⷩــᷤــخ عــⷽـــᷟــⷽــᷭــᷞــⷽــلقمہ اســᷤــᷝــᷝᷝᷝᷝــͥــᷜــᷤـــكـلز هـᷨــᷴــⷩـــب*

*🛑سیف نیوز اُردو*

محترم جناب انیس لعل خان سر کی والدہ محترمہ کا مقدس سرزمین مکۃ المکرمہ میں انتقال اسد الدین اویسی کی ’وندے ماترم‘ کو ...