💥 ہندوستان میں آج ہزاروں نوجوان بے روزگار ہیں
لیکن اگر نوکری نہ ہو؟ تو آن لائن اسکلز سیکھ کر بھی کمایا جا سکتا ہے
اس کورس میں ہم سیکھیں گے:
🌐 آن لائن بزنس کیسے رن کیا جاتا ہے
📦 ای کامرس کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟
🔍 پروڈکٹ ریسرچ اور سورسنگ کیسے کرتے ہیں
🛒 اپنا شاپیفائی اسٹور کیسے بنائیں
🎨 برانڈنگ اور ڈیزائننگ کی بنیادی باتیں
📱 فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ
🚚 آرڈر مینجمنٹ اور ڈیلیوری سسٹم
💻 فری لانسنگ سے کیسے کمایا جا سکتا ہے؟
🎯 *اس کورس کو سیکھنے کیلئے نہ ڈگری کی شرط، نہ تجربے کی!*
*صرف ایک چیز چاہئے وہ ہے آپکی توجہ اور آپ کا جذبہ!*
ابھی جواین کریں۔ سیکھیں۔ کمائیں۔
کیونکہ ہندوستان کا مستقبل ہیں ہم!
⏳ دورانیہ: 1 مہینہ
🕘 وقت: رات 10 بجے سے 11 بجے تک
🗝️ رجسٹریشن فیس : صرف 100 روپے
🎯 کورس فری ہی ہے ، آپ کی سنجیدگی و بھیڑ سے بچنے کے لئے 100 روپے لئے جارہے ہیں ورنہ اس معیار کے کورسز کی فیس 10 ہزار سے زائد چارج کی جاتی ہے........
📢 *رجسٹریشن کے لئے وٹس ایپ کیجئے*
9537228474
♡ ㅤ ❍ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*🌏 شیــⷩــᷜــͥــⷽــⷩــᷤــخ عــⷽـــᷟــⷽــᷭــᷞــⷽــلقمہ اســᷤــᷝــᷝᷝᷝᷝــͥــᷜــᷤـــكـلز هـᷨــᷴــⷩـــب*
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
مالیگاؤں/ مہاتما گاندھی ودیا مندر تعلیمی ادارے کے زیر انصرام جاریSPH. سماج شری ڈاکٹر پرشانت دادا ہیرے ڈراینگ کالج کا امسال 100℅رزلٹ ظاہر ہوا۔۔اس تعلق سے کالج ہذا کے پرنسپل ڈاکٹر پردیپ سونونے سر نے بتایا کہ اس سال2024-25. میں بھی روایتی طور پر کالج نے بازی ماری اور یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔ جس میںATD فرسٹ ائیر میں دشا أہیرے فرسٹ اور رینا کاسلی وال سکنڈ پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرحATD سکنڈ ایر میں کرشنا بھاوسار فرسٹ۔ جبکہ جانوی سونونے سکنڈ پوزیشن پر رہی۔ فاونڈیشن پینٹنگ میں اماکانت جادھو فرسٹ اور مومن ابوسعد عقیل احمد سکنڈ پوزیشن حاصل کی۔ انٹرمیجیٹ۔کورس میں۔ ونییتا سونونے فرسٹ اور کوشل پوار سکنڈ۔۔ ڈپلومہ پینٹنگ کورس میں ہرشدا اہیرے فرسٹ اور کنال کھڑکے سکنڈ پوزیشن پر رہے۔کالج کی اس شاندار کامیابی میں کالج کے پرنسپل ڈاکٹر پردیپ سونونے سر کی رہنمائی حاصل رہی۔۔اس پر ادارہ ہذا کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر پرشانت دادا ہیرے۔ڈاکٹر اپورو ہیرے۔کالج کی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سمپدا ہیرے وغیرہ نے تمام کامیاب طلباء کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہے۔۔اس طرح کی تحریری رپورٹ دستگیر احمدMA نے روانہ کی ہے۔۔
*دارو نے لی گولڈن نگر کے 35 سالہ نوجوان شہزاد پٹھان کی جان*
*بہت زیادہ دارو پینے کی وجہ سے ہوئی موت*
*آج مورخہ 18 جولائی 2025 بروز جمعہ دوپہر تین بجے شیواجی پتلا آئی سی آئی بینک پرشانت الیکٹرک کے پاس گولڈن نگر خلیل ہائی اسکول کے پاس کا رہنے والا 35 سالہ نوجوان شہزاد پٹھان کی لاش لاوارث حالت میں ملی تھی اطراف کے دکانداروں نےمجھ ناچیز ضیاء الرحمن مسکان سے رابطہ کیا اس کے میں اور رفیق آر کے _ اعجاز ایم آئی سی _ آمین سعودی _ رضوان میگھا _ عبدالرحمن ولد ستار ایمبولینس والا پرشانت الیکٹرانک شیواجی پتلا پہنچے اور مالیگاؤں شہر سٹی پولیس اسٹیشن کے پی آئے صاحب اور سید شہباز سے رابطہ کیا اور اس بات کی اطلاع دی کہ یہاں ایک مسلم شناخت نوجوان کی لاش پڑی ہے تب وہاں فوراً ستی پولیس اسٹیشن کے افسران پہنچے آور کافی باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد لاش مالیگاؤں سول ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا لاش کو سول ہسپتال میں منتقل کرنے سے قبل لاوارث لاش کے تعلق سے شہر بھر میں ایک پوسٹ وائرل کی گئی کہ یہ لاوارث لاش ملی ہے الحمدللہ خلیل ہائی کے پاس فیضان بھائی گولڈن ڈیگ والے نے اور ایک صاحب خیر نوجوان نے لاش کو پہچان لیا اور ان لوگوں نے بتایا کہ یہ نوجوان خلیل ہائی اسکول کے پاس محمد آباد کا رہنے والا ہے جس کا نام شہزاد شمشیر خان پٹھان ہے عمر 35 سال ہے*
*پھر گھر والوں نے مالیگاؤں سول ہسپتال میں آکر لاش کی شناخت کی اور جب لاش کی شناخت ہوگئی تو تمام قانونی کارروائی ہونے کے بعد ہم لوگوں نے لاش کو گھر والوں کہ تابع میں دیا*
*جس وقت لاش ملی تھی اسوقت لاش کی باریک بینی سے جانچ کی گئی تو لاش پورے جسم میں کوئی مار کا نشان نہیں تھا اور نہ ہی ایکسیڈنٹ یا حآدثہ تھا بلکہ بہت زیادہ شراب پینے کی وجہ سے کڈنی اور لیور ڈیمیج ہوگے تھے اور اس کی وجہ سے اتنی کم عمری میں صرف نشہ کی بُری لت کی وجہ سے اس نوجوان نے اپنی جان کھوگئی دی میں میرے شہر کے نوجوانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ کبھی ایک بار ٹھنڈے دماغ سے تنہائی میں سوچنا کہ تمہارے جانے کے بعد تمہارے گھر والوں کا کیا حال ہوتا ہے یقین جانیں یہ زندگی اتنی انمول ہیکہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا کہ آپ کتنی بڑی غلطی کرتے ہو کتا گولی کھلاکر اور شراب پی اپنی زندگی خراب کرنے سے کئی زیادہ بہتر ہیکہ نشہ چھوڑیں سنسار میں واپس جڑیں اور اپنی زندگی کو سنوارے کیونکہ آپ کے جانے کے بعد آپ کے گھر والوں کا سب کچھ ختم ہوجاتا ان کی زندگی ان کی خوشی ان کے ارمان یہاں تک کہ فیملی رشتے ناطے تک میں دراڑ آجاتی ہے اپنی قیمتی زندگی کو ختم کریں اور اپنی جان کی حفاظت کریں اور اپنی فیملی کو خوش رکھے اور خود بھی خوش رہیں*
*مالیگاؤں سدھار کمیٹی کے زیر اہتمام دارالعلوم نعمان بن ثابت کے طلبہ نے نشہ مخالف ریلی نکالی*
*مؤرخہ 17 جولائی 2025 بروز جمعرات دوپہر ساڑھے چار بجے دارالعلوم نعمان بن ثابت واقع مسجد زہرہ حجّن گولڈن نگر سے طلبہ واساتذہ نے نشہ کے خلاف دو ریلی نکالی* ۔
*پہلی ریلی مسجد زہرہ حجّن سے نکل کر خلیل ہائی اسکول کے اطراف سے ہوتے ہوئے ملت چوک،ملت چوک سے ہوتے ہوئے نعمت سیٹھ کی بلڈنگ اور اخیر میں ہارون انصاری ہاسپٹل پر ریلی کا اختتام ہوا*۔
*ریلی کے اختتام پر دارالعلوم نعمان بن ثابت کے کلرک اور (شاخ مسجد فاطمہ جعفر نگر) کےاستاذ مولوی اسعد عامر ملّی رحمانی نے عوام کو یہ پیغام دیا کہ نشہ انسانی صحت کے لئے مضر ہے ،نشہ کے ذریعے انسان کی عقل خطرہ میں پڑجاتی ہے ،نشہ انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کردیتا ہے* ۔
*دوسری ریلی مسجد زہرہ حجّن سے نکل کر رضا چوک اور وہاں سے ہوتے ہوئے بسم اللّٰہ باغ چوک پر اختتام پذیر ہوئی ، ریلی کے اختتام پر دارالعلوم نعمان بن ثابت کے نگراں و ممتحن مفتی فیصل ملک عثمانی ملّی نے عوام کو یہ پیغام دیا کہ سماج میں خود کشی بڑھتے جارہی ہے اور اس کے اسباب میں نشہ اور اس کے ذریعے سے پیدا ہونے والا ذہنی تناؤ، مالی تنگی اور قرض کا بوجھ ہے ،جس کی بنا پر انسان زندگی جیسے انمول تحفہ سے مایوس ہوکر خودکشی جیسے حرام اور انتہائی خطرناک راستے کو اختیار کررہا ہے*۔
*دونوں ریلی میں طلبہ سنجیدگی اور وقار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سماج اور معاشرہ میں بیداری پیدا کرنے والے مختلف نعروں کی تختیاں اپنے ہاتھوں میں لے کر عوام کو ایک خاموش پیغام دیا*۔
*ش.ن.الف*
*دارالعلوم نعمان بن ثابتؒ واقع مسجد زہرہ حجن گولڈن نگر مالیگاؤں*