Thursday, 5 June 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

*جمعیت علماء مالیگاٶں مدنی روڈ کا ایک بڑا کام*

`کسمبا روڈ خودار نگر آگ متاثرہ مکانات کی تعمیر مکمل`
صدر جمعیت علماء مدنی روڈ و ورکنگ کمیٹی اور تمام ذمہ داران کے باہمی مشورہ سے جمعیت علماء مدنی روڈ نے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ الحمدللہ مکانات کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اسی سلسلے میں مکانات کی چابی مکان مالکان کے سپرد کرنے کے لئے
 آج ہی بروز جمعرات بعد نماز عصر فوراً ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں تعمیر شدہ مکانات کی چابی مکان مالکان کو
 *صدر جمعیت علماء مدنی روڈ حضرت مولانا مفتی محمّد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے ہاتھوں دی جائے گی ۔*

 تمام شہر یان سے شرکت کی درخواست ہے ۔

*فقط: اراکینِ جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں*

*🛑سیف نیوز اُردو*

’خاموش قاتل‘ ہائی بلڈ پریشر آپ کے دماغ کو کیسے مفلوج کر سکتا ہے؟ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بل...