*زنده دلان مالیگاؤں، اسکس لائبریری اور مالیگاؤں آرئس اینڈ کلچرل ایسوی ایشن کے اشتراک سے بتاریخ 6 مئی 2025ء بروز منگل شب ٹھیک دس بج کر دس منٹ (10.10) پر "محفل طنز و مزاح سلسلہ نمبر 11" اسکس لائبریری ہال میں منعقد ہوگا جسکی تفصیل ذیل کے مطابق ہے۔ صدارت محترم انصاری لئیق انور سر (معلم و ادب نواز)، نظامت رضوان ربانی سر، اسٹارٹر:- مصطفیٰ برکتی سر، تبرک: مرحوم ڈاکٹر الیاس وسیم صدیقی ( تعارف و پیش کش ) سراج دلار سر، ہرل گوئی :- منصورا کبر (سیف نیوز )و مختار یوسفی صاحبان مزاحیہ مضامین:- مومن آصف ہارون بی اے و آصف سبحانی، منتظمین نے شرکت کی گزارش کی ہے۔*
*🛑سیف نیوز اُردو*
’خاموش قاتل‘ ہائی بلڈ پریشر آپ کے دماغ کو کیسے مفلوج کر سکتا ہے؟ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بل...
-
مالیگاؤں کارپوریشن الیکشن 2017 میں تمام امیدواروں کو اپنے وارڈ میں کتنی ووٹ ملی مکمل تفصیل