Tuesday, 18 February 2025

*🔴سیف نیوز اردو*


جشن ختم بخآری شریف و سالانہ جلسہ ردا پوشی

آستانہ عالیہ حضور امین طریقت درگاہ مولانا محمد امین اشرفی کیمپس میں 27 فروری بروز جمعرات دوپہر تین بجے سید محمد محمود اشرف اشرفی الجیلانی صاحب کی پر نور روحانی موجودگی میں ناصر ملت الحاج مسعود اشرف صاحب کی سرپرستی 22 طلبہ درجہ فضیلت 44 طلباء درجہ تجوید و قرآت 80 طلباء ختم قرآن 72 طلباء درجہ دینیات سے سرفراز ہورہے ہیں جناب حامد اشرف صاحب کی نگرانی میں ہورہی اس تقریب میں شرکت کی استدعا ہے

*🛑سیف نیوز اُردو*

بچوں کے دانتوں کی حفاظت کے لیے سونے سے پہلے کون سی چیزیں نہ دیں؟ ایک امریکی ڈینٹسٹ (دندان ساز) بچوں کے دانتوں کی صحت...