گزشتہ سال یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی کے تحت مالیگاوں کے ہزاروں مقادم جابر حضرات کو مکینیکل سرٹیفکیٹ دیا گیا تھا گزشتہ دنوں سات سو مکینک فٹر ٹیلر سلائی خواتین کا جز وقتی امتحان مقامی آۓ ٹی آۓ کالج کیمپ میں ہوا نتائج صد فی صد رہے اب ستائیس فروری بروز جمعرات کی صبح دس بجے کرشنا لانس موتی باغ ناکہ پر ایک اجلاس کا انعقاد سرکاری سطح پر یونیورسٹی کی جانب سے کیا جارہا ہے جسمیں ریاستی اقلیتی وزیر دتاتریہ بھرنے اسٹیٹ منسٹر چندر کانت دادا پاٹیل راجیہ منتری دادا بھوسے رکن پارلیمنٹ شوبھا تائی بچھاؤ مقامی اعلیٰ آفیسران و مقامی لیڈران سمیت شہر کی سرکردہ شخصیات کو بطور مہمان مدعو کی کیا گیا ہے اس تقریب میں شرکت کرکے مقامی اسنگھٹت افراد کی حوصلہ افزائی فرمائیں
*🛑سیف نیوز اُردو*
بچوں کے دانتوں کی حفاظت کے لیے سونے سے پہلے کون سی چیزیں نہ دیں؟ ایک امریکی ڈینٹسٹ (دندان ساز) بچوں کے دانتوں کی صحت...
-
مالیگاؤں کارپوریشن الیکشن 2017 میں تمام امیدواروں کو اپنے وارڈ میں کتنی ووٹ ملی مکمل تفصیل