Thursday, 2 November 2023

عادل انصاری کا وزیراعظم نے کیا استقبال

چائنا میں جاری اولمپک کھیلوں کے پیرا تیراندازی میں براؤن میڈل ملا تھا جس کو لیکر مہاراشٹر بھر کے اقلیتی حلقوں میں خوشی کا ماحول تھا ملک واپسی پر کل وزیر اعظم نریندر مودی کھیل کے مرکزی وزیر سمیت دیگر سرکردہ افراد کی موجودگی میں عادل انصاری سمیت دیگر فاتحین کا ملکی سطح پر استقبال کیا گیا زیر نظر تصویر میں عادل انصاری مودی جی اور دیگر کھلاڑیوں کو دیکھا جاسکتا ہے اس موقع پر ہم عادل انصاری اور ان کے احباب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
تہنیت گزاران۔۔۔ آحمد بھائی صدیقی حسنین فاروقی عمران ولی محمد ڈاکٹر شکیل ڈاکٹر مختار انس بھائی جان دھابہ الطاف بالی عبدالرحمان سیف نفیس انصاری گڈو فہیم انصاری پترکار الطاف پترا والا سیف نیوز واحباب

*🛑سیف نیوز اُردو*

وہ تین غذائیں جو خون میں شوگر کی مقدار کو متوازن رکھ کہ آپ کو صحت مند بنا سکتی ہیں صحیح اور متوازن غذا مجموعی صحت پ...