Sunday, 1 October 2023

الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم میں دو روزہ زیارت تبرکات

شہر کی معروف قدیم دینی اقامتی درس گاہ الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی دو روزہ زیارت تبرکات کا انعقاد ہوگا۔5/اکتوبر بروز جمعرات صبح10:00بجے سے رات 10:00بجے تک صرف عورتوں کے لیے اور 6/اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز جمعہ سے رات10:00بجے تک صرف مردوں کے لیے جامعہ اظہارالعلوم،رمضان پورہ میں زیارت کروائی جائے گی۔جس میں موئے مبارک حضور صلی اللہ علیہ وسلم،زلف رسول صلی اللہ علیہ وسلم،خلفائے راشدین کے تبرکات،بزرگان دین کے تبرکات شامل ہوں گے۔
لہذا خواتین اسلام اور برادران اسلام سے التماس ہے کثیر تعداد میں شرکت فرماکر فیضان تبرکات سے مالا مال ہوں۔

الملتمسین:صدر و اراکین الجامعة الزہرا اہلسنّت اظہارالعلوم و مدرسین مدرسہ اہلسنّت شفاعة القرآن

*🛑سیف نیوز اُردو*

’خاموش قاتل‘ ہائی بلڈ پریشر آپ کے دماغ کو کیسے مفلوج کر سکتا ہے؟ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بل...