Sunday, 11 May 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

خوب صورت ساگوان کا سیل ووڈن ہینڈی کرافٹ فرنیچر 
مالیگاؤں سٹانہ روڈ لب سڑک جمال بھائی سہارنپور والے نے ووڈن ہینڈی کرافٹ ایک ایگزیبیشن سیل لگایا ہے جسمیں ماہر کاریگروں کے ہاتھوں ہاتھ سے تیار کردہ جدید وقدیم طرز کے میعاری فرنیچر کے ساز وسامان اور گھریلو سجاوٹ کی اشیاء براۓ فروخت موجود ہیں باذوق گاہکوں نے اسے کافی پسند بھی کیا بھرپور خریداری جاری ہے جہان نفاست سے تیار کردہ اشیاء آپ کی منتظر ہیں یقیناً آپ جب جائیں گے تو کچھ نا کچھ خریداری ضرور کریں گے مناسب ریٹ مضبوط پائیدار کوالیٹی ورائٹی حاضر ہیں جمال بھائی بڑے خلوص سے بیوپار کررہے ہیں ایک بار ضرور جائیں اور اپنے سپنوں کے مکانات کو مزید سجائیں

🛑*سیف نیوز بلاگر*

*حوثی باغیوں کو بھاری پڑ رہا سعودی عرب کا یہ 45 سال پرانا F-15E، جانئے کیوں ہے خاص؟* یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ ایک بار پھر...