Thursday, 3 April 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

*تعزیتی نشست و قرآن خوانی براۓ سیٹھ محمد اکبر اشرفی*
*تین اپریل بروز جمعرات خادم قوم ملت اکبر سیٹھ اشرفی کا وصال ہوگیا انااللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔ تدفین بڑا قبرستان میں ہوئی مرحوم مخلص معاملہ فہم بے لوث سماجی ملی خدمت گار تھے ہمیشہ قوم کی تڑپ نے متحرک رکھا اخیر عمر تک خدمات انجام دیتے رہے ان کے وصال سے شہر میں سوگواری کا ماحول ہے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور تعزیتی نشست کا اہتمام کیاگیا ہے جسمیں شہر کے تمام مسالک تمام تنظیموں کے ذمہ داران و سرکردہ افراد متعلقین اظہار تعزیت پیش کریں گے آپ سے شرکت کی استدعا*

*4۔ اپریل بروز جمعہ بعد نماز عشاء* 

*آستانہ حضرت معصوم شاہ کٹی مالیگاوں* 

*محبان سیٹھ محمد اکبر اشرفی*

*🛑سیف نیوز اُردو*

محترم جناب انیس لعل خان سر کی والدہ محترمہ کا مقدس سرزمین مکۃ المکرمہ میں انتقال اسد الدین اویسی کی ’وندے ماترم‘ کو ...