Monday, 28 April 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

وقف بل مخالفت تحریک کو کامیاب بنائیں ... الحاج مسعود اشرف 
مرکزی حکومت کی جانب سے منظورکردہ وقف ترمیم ایکٹ کے خلاف جہان ملک بھر سے احتجاج و مظاہرے ہو رہیں ہیں ملک کی اقلیتیں بے اطمینانی کا شکار ہیں ہمارے اسلاف کے عظیم ورثے کی حفاظت کے لئے ارباب اقتدار تک اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کے لئے مالیگاؤں میں بھی بھرپور مذمت ہورہی ہے لہذا اسے مزید مضبوط و مستحکم کرنے کے لئے شہریان سے التماس ہیکہ دونوں اجلاس اور بتی گل تحریک میں پرجوش اور بیداری کے ساتھ ضرور شرکت کریں اور کامیاب بنائیں اس طرح کی اپیل بہار اشرفیت آستانہ امین طریقت اے الحاج مسعود اشرف صاحب نے کی ہے

*🛑سیف نیوز اُردو*

*ایندھن کی بچت بنی سیاسی سرکس* ✍️ *وسیم رضا خان*                             بھارتی سیاست میں اپیل اور عمل کے درمیان...