Sunday, 2 March 2025

*🔴سیف نیوز اردو*







*شکیل تیراک کو ملا یشونت راؤ یونیورسٹی ایوارڈ* 
*گزشتہ جمعرات کو کرشنا لانس مالیگاوں میں یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام شہر کے سات سو مکینک فٹر ٹیلر سلائی خواتین کو سرٹیفکیٹ دیا گیا جسمیں وائس چانسلر پروفیسر سنجیو سونونے صاحب شکشک آمدار ستیہ جیت تانبے مالیگاوں کمشنر رویندر جادھو شیخ عتیق سر سمیت آفیسران و مقامی مہمانان شریک تھے ہزاروں عوام کی موجودگی میں اس شاندار پروگرام میں یونیورسٹی کے آفیسران نے شیر کے پانچ لوگوں کو ایوارڈ سے نوازہ جسمیں واٹر ٹائیگر شکیل تیراک کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا آفیسران کے ہاتھوں باوقار استقبال اور اعزاز دیا گیا وہیں سبھی نے ان کی خدمات کی خوب سراہنا کی ہم اس موقع پر موصوف کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوۓ مزید سرخروئی کے لئے دعا گو ہیں*






مولانا عمر جمالی کے دو صاحبزادگان
 تراویح میں کلام پاک سنانے کی سعادت حاصل کر رہیں ہیں ۔

مالیگاؤں۔رمضان المبارک کے مبارک ایام ایک بار پھر ہماری زندگی میں اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے نصیب ہوئے ہیں۔۔
اب ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم اس ماہ مبارک کے مبارک ایام کی قدر کرتے ہوئے گزاریں۔
کیا پتہ آنے والا رمضان المبارک ہماری زندگی میں رہتا ہے یا نہیں۔۔
روزآنہ فرض نماز کی پابندی کے ساتھ کلام پاک پڑھنے کا معمول بنالیں۔ سرور کونین تاجدار مدینہ رسول عربی پیغمبر اسلام ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر کلام پاک اُتار اگیا۔
خوش نصیب ہیں۔وہ حفاظ کرام جن کے سینوں میں کلام پاک محفوظ ہے۔
نئے حفاظ کرام کو تراویح میں کلام پاک سنانے کا موقع فراہم کرنے والوں کو ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔کہ وہ حفاظ کرام کی رہنمائی میں نئے حفاظ کرام کو بھی موقع دے رہیں ہیں ۔
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے انتہا مسرت ہو رہی کہ دارالعلوم یتیم خانہ کے بانی و ناظم مولانا عمر جمالی صاحب کے دو صاحبزادگان عرفات عمر جمالی اور عبداللہ عمر جمالی صاحبان مدرسہ اشاعت القران مسجد سلامت اللہ مالیگاؤں میں تعلیم حاصل کر رہیں ہیں ۔
مفتی شعیب صاحب کی سرپرستی میں تراویح میں کلام پاک سنانے کی سعادت حاصل کر رہیں ہیں ۔
ہم دعا گوں ہیں کہ اللہ پاک مولانا عمر جمالی صاحب کے دونوں صاحبزادگان کو ان کے والد صاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ۔ مکمل تکمیل قرآن پاک حفظ کرنے کا موقع جلد عنایت فرمائے ۔(آمین)
آپ کی دعاؤں کے طالب۔

محمد رمضان کاتب ( موتی تالاب)
شمس الدین بھائی ,وسیم کتابی (سٹی بک ڈپو) حاجی شاہد انجم (ثناء بک ڈپو) حافظ ریحان،حافظ عبد الملک ( امام صاحب مکہ مسجد۔مالیگاؤں) جلیل للے (زندوں کا پکارہ) مالیگاؤں







*بینا و نابیناوں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کا زکوٰۃ صدقات عطیات سے تعاؤن کریں.*
*════════<●>❀<●>═══════*
*الحمداللہ 17 برسوں سے کامیابی کی منازل طے کرتا ہوا صوفئ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ کا قائم کردہ دارالعلوم آج اس مقام پر جا پہنچا ہے جہاں بیک وقت 7 نابینا، 11 یتیم ،32 بینا طلباء ، کل 50 طلباء اور 50 غریب یتیم و مستحق طالبات مکمل قیام و طعام کے ہمراہ علوم دینہ سے سرفراز ہورہے ہیں ساتھ ہی 50 سے قریب مقامی طلباء بھی دن کے تین مختلف اوقات میں دینی تعلیم سے فیضیاب ہورہے ہیں. علوم دینیہ کے ہمراہ اگر طالبات کو دینی تعلیم سے روسناش کیا جارہا ہے تو نیز جدید زمانے کے قدم بہ قدم چلنے کے لیے عصری تعلیم سے بھی فیضیاب کیا جارہا ہے. دارالعلوم میں داخل شدہ تمام طلبہ و طالبات کو 8 قابل اساتذہ، 1 ناظم، اور 3 نگراں کے علاوہ 6 قابل معلمات، دو عدد خاتون نگراں اور دو عدد خاتون طباخہ کی نگرانی میں 100 سے زائد طلباء و طالبات کو دینی و عصری تعلیم قیام و طعام کے ہمراہ آراستہ کیا جارہا ہے.*
   *دارالعلوم سے امسال بے شمار طلباء و طالبات نے تجوید کے ہمراہ تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی ہے اس سال افتتاح بخاری شریف کا آغاز ہوا ہے دارالعلوم میں دو حفظ کلاس جاری ہے اسی طرح خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس مفت سلائ کلاس سے شہر و بیرون شہر کی 60 سے زائد طالبات نے سلائ و حناکاری، ٹوپی اور دیگر ہنر میں فارغت حاصل کرتے دارالعلوم کا نام سر بلند کیا ہے. نیز سنیّ قادری دارالافتاء کے ذریعے دینی سماجی اور معاشرتی مسائل کو شریعت کی روشنی میں حل کرنے کے لئے خدمات جاری رہا کرتی ہے. دارالعلوم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں سے فارغ نابینا حافظ محمد یاسین فیضی مسجد شہید اعظم اور حافظ محمد ذاکر فیضی مسجد حجن عائشہ فاروق شکاری درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی میں جاری رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح میں قرآن کریم سنارہے ہیں.*

*اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ جاری رمضان المبارک میں زکوٰۃ صدقات و عطیات سے معاونت کرتے ہوئے دارالعلوم کو مستحکم کریں.. دارالعلوم آپ کی اس معالی معاونت کا شکرگذار ہے*

*آپ اگر ہم تک نہیں پہنچ سکتے ہیں تو ایک فون کردیں ہمارے نمائندے آپ تک پہنچ جائیں گے.*

*جانشین صوفیٔ ملّت*
*صوفی نورالعین صابری*
*8485891177*

*آفس پر ناظم اعلیٰ*
*صوفی جمیل قادری ٹیلر*
*9175001472*

*سیٹھ شیخ اکبر اشرفی*
*9881645822*

*صوفی بلال احمد صابری*
*8788568801*

*نوٹ. اپنے عطیات مذکورہ نمبروں پر آن لائن ٹرانسفر کرکے گھر بیٹھے رسید حاصل کریں.*
8485891177 / 9175001472 

*دارالعلوم کے مدرسین متعین کردہ نمائندے آپ تک پہنچ رہے ہیں آپ اپنی عطیہ کردہ رقومات انہیں سونپ کر دارالعلوم کو استحکام عطا کریں..👇*

*الحاج صوفی سعید احمد سعدی*
9272766322
*حافظ محمد اسماعیل اشرفی*
8830111535
*مولانا مختار اشرفی*
8421066113
*حافظ محمد عرفان رضا*
8669102157
*صوفی محمد اسلم صابری* 
9028487172
*مولانا محمد یوسف چشتی (کیمپ)*
9823077169
*حکیم محمد عابد کاملی*
9284147554
*محمد اعظم چشتی*
9860973955
*شفیق احمد رضوی*
7620233599
*انصاری قربان ماسٹر*
8421525222
*حاجی خلیل احمد پھنی والے*
 9270056597

*🛑سیف نیوز اُردو*

وہ تین غذائیں جو خون میں شوگر کی مقدار کو متوازن رکھ کہ آپ کو صحت مند بنا سکتی ہیں صحیح اور متوازن غذا مجموعی صحت پ...