گزشتہ دنوں یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی کی جانب سے مالیگاوں کے سات سو مکینک فٹر ٹیلر سلائی خواتین کو سرٹیفکیٹ دینے کے لئے کرشنا لانس موتی باغ ناکہ پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جسمیں مالیگاوں سہارا ہاسپٹل کے جناب ڈاکٹر عارف بیگ سہارا کو ان کی سماجی و طبی خدمات ہر کرونا یودھا ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر ہم ڈاکٹر عارف بیگ سہارا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں کہ وہ مزید سماج کی خدمت کرسکیں وائس چانسلر پروفیسر سنجیو سونونے اور شکشک آمدار ڈاکٹر ستیہ جیت تانبے نے اس موقع پر ڈاکٹر عارف بیگ کی سراہنا کرتے ہوۓ ان کا شکریہ ادا کیا
مالیگاوں آٹو نگر ترنگا سوسائٹی شیخ عبد القادر سوسائٹی