گرووار وارڈ کی عوام کو شھری نمائندوں نے ھمیشہ۔۔۔اپنے مفاد کیلئے اور ووٹ بینک کی طرح استعمال کیا اور اس کے بدلے میں ان کے مفاد عامہ کیلئے کوئی ٹھوس قدم نھی اٹھایا۔۔۔اسی لیے عوام کانگریس صدر اعجاز بیگ صاحب کی نماندگی۔۔۔کو امید وں کے ساتھ دیکھتی ھے۔۔ابھی ھال ھی میں مالیگاوں میونسپل کارپوریشن۔۔کے کمشنر۔۔کے آدیس پر۔۔سروے نمبر 211 کے مکینوں کو وھاں سے گیارہ ھزار کالونی میں منتقل کیا گیا۔۔اسطرح چار ایکڑ۔۔زمین مھانگر پالیکا کے قبضے میں ھے اور وھاں اس زمین ۔۔کو کھنڈر کردیا گیا۔۔مگر کوئی بھی پلاننگ مھانگر پالیکا کے پاس نھی ھے۔۔اسی لیے اعجاز بیگ صاحب نے ۔۔اس زمین پر ایک بڑا لیڈیز گارڈن۔۔عورتوں اور نوجوانوں کے لئے عید گاہ گراونڈ کی طرز پر۔جاگنگ ٹریک۔۔اور ایک سادی ھال کا مطالب۔۔۔کمشنر سے کیا۔۔۔تاکہ۔ گرووار وارڈ کی عوام کو بنیادی سہولیات مل سکے۔۔۔۔۔اعجاز بیگ نے اپنے مطالبہ میں۔۔ان کاموں کو حالیہ بجٹ میں۔۔شامل کرنے اور جلد ازجلد کام شروع کرنے پر زور دیا۔۔۔۔۔اس وفد میں کانگریس عھدے داروں کے علاوہ۔۔سببیر نگر منشی شعبان نگر ھلال پورہ اور اطراف کی عوام شامل تھی
*🛑سیف نیوز اُردو*
’خاموش قاتل‘ ہائی بلڈ پریشر آپ کے دماغ کو کیسے مفلوج کر سکتا ہے؟ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بل...
-
مالیگاؤں کارپوریشن الیکشن 2017 میں تمام امیدواروں کو اپنے وارڈ میں کتنی ووٹ ملی مکمل تفصیل