مہاراشٹر اور ملک بھر میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی فلاح وبہبود آپسی اتحاد ان کے مسائل اور حقوق کے لئے ہمیشہ حکومتی و سرکاری طور پر جہدوجہد اور بے لوث کوشش کرنے والےمسلم ریزرویشن کے لئے ہمیشہ بیدار اور متحرک رہنے والے مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شیروں میں بے پناہ مقبول عوامی رہنما جناب سلیم بھائی سارنگ صاحب کا 23دسمبر کو جنم دن ہے مہاراشٹر اور یوپی کے مختلف شہروں سے ان کو پیشگی مبارکباد مل رہی ہے وہیں 23دسمبر کو نیو ممبئی میں ایک شاندار تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں ہمیشہ کی طرح سرکردہ شخصیات کی مخلصانہ شرکت ہوگی مبارکباد اور ینک خواہشات کے لئے ہم بھی اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ سلیم سارنگ صاحب کو صحت وتندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے مزید کامرانیوں سے نوازے تاکہ وہ اسی طرح قوم وملت ملک و ریاست کی خدمت کرتے رہیں آمین ثم آمین
دعا گو عبد الرحمن سیف مالیگاؤں ڈاکٹر مختار انصاری بھیونڈی مولانا بشیر دھولیہ نفیس گڈو انصاری ممبرا شبیر بھائی کرلا جمال ناصر پونہ عمران خان جلگاؤں اور سلیم سارنگ فینس گروپ مہاراشٹر