آپ لوگوںکو یہ جان کرخوشی ہوگی کہ سال گذشتہ کی طرح امسال بھی اجتما ع نگر وعبداللہ نگرعلاقے میں مختلف جگہوں پر تراویح کا نظم کیاگیا جس میںتقریباً ۲۴؍حفاظ کرام کو تراویح میںقرآن کریم سنانے کا موقع ملا۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ کل بروز پیر۲۵؍مارچ بمطہ ۱۴رمضان المبارک۱۵؍ویں شب کو نماز تراویح میں تکمیل قرآن کریم کیا جائےگا۔ جس میں(۱) سلیم سیٹھ کا مکان عبداللہ نگر اےمیں حافظ سفیان محمدصابر ،حافظ سعد عامر سلیم احمد، حافظ سعدین عقیل احمد ، حافظ صفوان رضوان احمد(۲) خلیل احمد او ۔کے۔ کامکان، اجتماع نگر ، عبدالعزیز مستری روڈ(۶۰فٹی روڈ)میں :حافظ محمدحماد ابوذر انصاری، حافظ محمدعبید صاحبان (۳) حاجی اقبال احمد صاحب کامکان عبداللہ نگر بی میں جہاں قاری جلیس الرحمٰن صاحب ملّی ، حافظ محمد مصطفیٰ جمالی ابن شکیل احمد، حافظ امتشال تجویدی لئیق احمد ، حافظ معاذ عبداللہ تجویدی جمیل احمدصاحبان تراویح میں ختم قرآن فرمائیں گے۔ اور دعا ہوگی۔اسی طرح (۴) مورخہ ۲۷؍مارچ ۲۰۲۴ء ۱۶ ؍ رمضان المبارک ۱۷؍ویں شب کو مدرسہ قدسیہ ، عبداللہ نگر اے میں حافظ نفیس احمد مختار احمد، حافظ ایاز احمد خورشید احمد، حافظ محمد احمد حافظ خلیل احمد ، حافظ محمد صادق صاحبان نمازتراویح میں تکمیل قرآن فرمائیں گے۔ (۵) پانچویں جگہ عبدالکریم منا پھنی والے کامکان عبداللہ نگر اے میں مورخہ ۳۰؍مارچ ۱۹؍رمضان المبارک ۲۰؍ویں شب میں حافظ محمدعمران عبدالکریم ،حافظ عبدالاحد عقیل احمد، حافظ عبدالواحد عبدالصمد، حافظ احمد رضا محمداسماعیل صاحبان تکمیل قرآن فرمائیں گے اور دعا ہوگی ۔(۶) مرحو م عبدالعزیز مستری منزل ، عبداللہ نگر اے میںاخیر عشرہ کی طاق رات میں تکمیل حفظ قرآن تراویح میں کیا جائےگا جس کی تاریخ و دن کا اعلان آئندہ کیاجائےگا یہاں حافظ عامر اختر اور حافظ محمدعمار صاحبان قرآن سنارہے ہیں۔ یاد رہے تکمیل قرآن کے موقع پر دعائیں قبول ہوتی ہے ، لہٰذا تمام ہی شہریان سے مذکورہ سبھی مقامات پر دعا ء میں شرکت کی پُر خلو ص گذارش ہے ۔ الداعیان : درس قرآن کمیٹی عبداللہ نگر و اجتماع نگر ، مولانا احمد بن عبدالعزیز واہلیان محلہ و سرکردہ افراد
*🛑سیف نیوز اُردو*
’خاموش قاتل‘ ہائی بلڈ پریشر آپ کے دماغ کو کیسے مفلوج کر سکتا ہے؟ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بل...
-
مالیگاؤں کارپوریشن الیکشن 2017 میں تمام امیدواروں کو اپنے وارڈ میں کتنی ووٹ ملی مکمل تفصیل