Wednesday, 27 September 2023

نعت پاک صلی اللہ علیہ وسلم

ربیع المشرف کی ہے بارہویں آج پیغام آیا سویرے سویرے
کرو ذکر سب مل کے باہم عزیزو حبیب خدا کا سویرے سویرے
حقیقت میں تو آپ نور خدا ہیں
مگر مصلحت سے بظاہر بشر ہیں
ہدایت ہے انساں کی مقصد جبھی تو ہوئے ان میں پیدا سویرے سویرے
خوشی سارے عالم کو میلاد کی تھی
تھے خوش بحر وبر بھی شجر بھی حجر بھی
دو عالم میں تھا صرف شیطان کو غم عتاب اس پہ ٹوٹا سویرے سویرے
تھے مسرور کوہ صفا اور مروہ جھکی بہر تعظیم محراب کعبہ
یہ اعجاز میلاد پاک نبی کا اے یونس عجب تھا سویرے سویرے، 
شرک شکن میلاد پاک کی خوشیاں تمام عالم اسلام کو مالیگ فیمیلی مقیم مالی گاوں 
اور برطانیہ کی طرف سے ہزار بار مبارک ہو،
من جانبب مالیگ فیمیلی آف مالی گاوں اور برطانیہ

*🛑سیف نیوز اُردو*

نویں کے طلبہ سے...ڈاکٹر مبین نذیر آپ سوچیں گے کہ بھئی یہ نویں جماعت کے طلبہ سے کیا کہنا؟ ابھی تو ان کے بورڈ کے امتحا...