Wednesday, 27 September 2023

مسجد حاجی عبدالکریم کا طعام تعاون کا پروگرام

*مسجد حاجی عبدالکریم کا طعام تعاون کا پروگرام ١٢ ربیع الاول بروز جمعرات کو صبح گیارہ بجے سے دوپہر تین بجے تک پارسل (اسپیشل ہاف بریانی) کا نظم رہیگا جو احباب طعام تعاون کا ٹکٹ حاصل کرے ہیں وہ اپنے ٹکٹ کے ساتھ ضیاء حکیم کمپاؤنڈ عمرآباد (دیوی کا ملہ) میں تشریف لائیں اور جو احباب ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ جمعرات کے دن ضیاء حکیم کمپاؤنڈ کے پاس پنڈال سے ٹکٹ حاصل کریں*
*پروگرام : ١٢ ربیع الاول 28 ستمبر 2023 بروز جمعرات صبح گیارہ بجے سے دوپہر تین بجے تک*

*🛑سیف نیوز اُردو*

نویں کے طلبہ سے...ڈاکٹر مبین نذیر آپ سوچیں گے کہ بھئی یہ نویں جماعت کے طلبہ سے کیا کہنا؟ ابھی تو ان کے بورڈ کے امتحا...