Tuesday, 23 June 2026

تقسیم انعامات سے متعلق اہم اطلاع

تقسیم انعامات سے متعلق اہم اطلاع 
بجاج فائنانس کی جانب سے ایک پرکشش اسکیم شروع کی گئی تھی جسمیں یکم اپریل سے جون تک بجاج فائنانس کے ذریعے موبائل کولر فریج واشنگ مشین و دیگر اشیاء کی خریدی کرنے والے تمام لوگوں کا کوپن بناکر ان کی قرعہ اندازی کی جاۓ گی اور ان کو کولر ٹرالی بیگ سیگڑی دیوار گھڑی ڈنر سیٹ ٹرے ودیگر انعامات دیئے جائیں گے 
جن لوگوں نے اس مدت کے درمیان بجاج فائنانس سے خریداری کی ہو وہ اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں اور نام کھلنے پر انعامات حاصل کریں 
بتاریخ 25 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے
بمقام شمشاد موبائل پوائنٹ اولڈ آگرہ روڈ گھوڑے والا کمپاونڈ مالیگاؤں 
الداعیان ۔۔۔ محمد یاسین شمشاد موبائل ۔ دیپک مالی سر ۔ یش پوار صاحب ۔ آدتیہ ہیرے صاحب واسٹاف
رابطہ نمبر ۔۔۔ 9326167000

تقسیم انعامات سے متعلق اہم اطلاع

تقسیم انعامات سے متعلق اہم اطلاع  بجاج فائنانس کی جانب سے ایک پرکشش اسکیم شروع کی گئی تھی جسمیں یکم اپریل سے جون تک بجاج فائنان...