Saturday, 24 May 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

*آل مالیگاؤں خوش نویسی و مھندی کمپٹیشن*
 الحمدللہ! زریّن فاؤنڈیشن و یو۔ ایف سیمی انگلش اسکول کے زیر اہتمام خوش نویسی اور مہندی ڈیزائن کے مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں دونوں مقابلے کیلئے دو دو گروپ بنائے گئے ہیں- پہلا گروپ: پانچویں سے ساتویں کلاس جبکہ دوسرا گروپ: آٹھویں سے دسویں کلاس کے طلباء و طالبات کیلئے ہے- اس مقابلے کا مقصد بچوں کی پوشیدہ و خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور ان میں اردو خوشخطی کو پروان چڑھانا ہے 
یہ مقابلہ 25 مئ 2025ء بروز اتوار کو رکھا گیا ہے اس مقابلے کیلئے ایک گھنٹے کا وقت دیا جائے گا مقابلے کی رجسٹریشن فیس 100روپہ ہے نتائج کا اعلان و تقسیم انعامات، یو ایف سیمی انگلش اسکول کے سمر کیمپ کی اختتامی تقریب میں کیا جائے گا- پتہ یاد رکھیں گیندہ میدان، چار کمرہ، مسلم پورہ، مالیگاؤں مزید معلومات کے لئے 9370040330

*🛑سیف نیوز اُردو*

وہ تین غذائیں جو خون میں شوگر کی مقدار کو متوازن رکھ کہ آپ کو صحت مند بنا سکتی ہیں صحیح اور متوازن غذا مجموعی صحت پ...