Thursday, 13 February 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

بہترین ادبی محفل میں اکابرین کا شاندار استقبال ہوا
گیارہ فروری بروز منگل شب بعد نماز عشاء اسکس ہال میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد ہوا جسمیں سلیم شہزاد رمضان فیمس خیال انصاری نجمی ابن جاوید ڈاکٹر اشفاق انجم ظہیر قدسی مختار یوسفی سراج دلار اثر صدیقی صاحبان کا سیف نیوز کی جانب سے پروفیسر عبد المجید صدیقی ڈاکٹر سعید فیضی ڈاکٹر سعید فارانی مولانا مسعود اشرف عزیز مقادم پروفیسر رضوان خان وغیرہ کے ہاتھوں اعزاز و استقبال کیا گیا جسمیں مقامی فنکاروں نے ہارون بی اے صاحب پر مضمون وہیں حمد نعت غزل مقالہ انشائیہ افسانہ وغیرہ پیش کیا خالص سامعین و مقامی باذوق مہمانوں نے خاطر خواہ تعداد میں شرکت کی قاری زبیر صاحب کی قرات سے شروع ہونی والی اس تقریب میں سامعین کافی محظوظ ہوۓ اسکس لائبریری ٹرسٹ کے زیر اہتمام اور سیف نیوز ژندہ دلان مالیگاوں ماکا گروپ کے اشتراک سے ہوئی اس تقریب کی سبھی نے سراہنا کی سیف نیوز کے جانب سے ہارون بی اے صاحب کی ایک تصویر بھی اسکس ہال کو تحفہ دی گئی شہر کے بزرگ ادباء اور اکابرین کافی دنوں بعد ایک اسٹیج پر نظر آۓ

*🛑سیف نیوز اُردو*

بچوں کے دانتوں کی حفاظت کے لیے سونے سے پہلے کون سی چیزیں نہ دیں؟ ایک امریکی ڈینٹسٹ (دندان ساز) بچوں کے دانتوں کی صحت...