*الحمداللہ 16 برسوں سے کامیابی کی منازل طے کرتا ہوا صوفئ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ کا قائم کردہ دارالعلوم آج اس مقام پر جا پہنچا ہے جہاں بیک وقت 7 نابینا، 11 یتیم ،32 بینا طلباء ، کل 50 طلباء اور 50 غریب یتیم و مستحق طالبات مکمل قیام و طعام کے ہمراہ علوم دینہ سے سرفراز ہورہے ہیں ساتھ ہی 50 سے قریب مقامی طلباء بھی دن کے تین مختلف اوقات میں دینی تعلیم سے فیضیاب ہورہے ہیں. علوم دینیہ کے ہمراہ اگر طالبات کو دینی تعلیم سے روسناش کیا جارہا ہے تو نیز جدید زمانے کے قدم بہ قدم چلنے کے لیے عصری تعلیم سے بھی فیضیاب کیا جارہا ہے. دارالعلوم میں داخل شدہ تمام طلبہ و طالبات کو 8 قابل اساتذہ، 1 ناظم، اور 3 نگراں کے علاوہ 6 قابل معلمات، دو عدد خاتون نگراں اور دو عدد خاتون طباخہ کی نگرانی میں 100 سے زائد طلباء و طالبات کو دینی و عصری تعلیم قیام و طعام کے ہمراہ آراستہ کیا جارہا ہے.*
*دارالعلوم سے امسال بے شمار طلباء و طالبات نے تجوید کے ہمراہ نہ صرف تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی ہے بلکہ ایک نابینا طالب علم نے کینسر جسے موذی مرض کو شکست فاش دیتے ہوئے نامسائل حالات کے باوجود حفظ قرآن پاک کی سعادت حاصل کی ہے.یہ طالب علم اونگ آباد کے قریب دیہات کا راہش پذیر ہے. ساتھ ہی ساتھ دو طالبات نے عالمیت سے فراغت حاصل کی ہے. جس میں ایک طالبہ ناسک شہر تو دوسری سرزمین اترپردیش سے رہائش رکھتی ہے. اسی طرح خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس مفت سلائ کلاس سے شہر و بیرون شہر کی 60 سے زائد طالبات نے سلائ و حناکاری، ٹوپی اور دیگر ہنر میں فارغت حاصل کرتے دارالعلوم کا نام سر بلند کیا ہے. نیز سنیّ قادری دارالافتاء کے ذریعے دینی سماجی اور معاشرتی مسائل کو شریعت کی روشنی میں حل کرنے کے لئے خدمات جاری رہا کرتی ہے. دارالعلوم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں سے فارغ نابینا حافظ محمد یاسین فیضی مسجد شہید اعظم اور حافظ محمد ذاکر فیضی مسجد حجن عائشہ فاروق شکاری درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی میں جاری رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح میں قرآن کریم سنارہے ہیں.*
*اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ جاری رمضان المبارک میں زکوٰۃ صدقات و عطیات سے معاونت کرتے ہوئے دارالعلوم کو مستحکم کریں.. دارالعلوم آپ کی اس معالی معاونت شکرگذار رہے*
*آپ اگر ہم تک نہیں پہنچ سکتے ہیں تو ایک فون کردیں ہمارے نمائندے آپ تک پہنچ جائیں گے.*
*جانشین صوفیٔ ملّت*
*صوفی نورالعین صابری*
*8485891177*
*آفس پر ناظم اعلیٰ*
*صوفی جمیل قادری ٹیلر*
*9175001472*
*سیٹھ شیخ اکبر اشرفی*
*9881645822*
*صوفی بلال احمد صابری*
*8788568801*
*نوٹ. اپنے عطیات مذکورہ نمبروں پر آن لائن ٹرانسفر کرکے گھر بیٹھے رسید حاصل کریں.*
8485891177 / 9175001472
*دارالعلوم کے مدرسین متعین کردہ نمائندے آپ تک پہنچ رہے ہیں آپ اپنی عطیہ کردہ رقومات انہیں سونپ کر دارالعلوم کو استحکام عطا کریں..👇*
*الحاج صوفی سعید احمد سعدی*
9272766322
*حافظ محمد اسماعیل اشرفی*
8830111535
*مولانا مختار اشرفی*
8421066113
*حافظ محمد عرفان رضا*
8669102157
*صوفی محمد اسلم صابری*
9028487172
*مولانا محمد یوسف چشتی (کیمپ)*
9823077169
*حکیم محمد عابد کاملی*
9284147554
*محمد اعظم چشتی*
9860973955
*شفیق احمد رضوی*
7620233599
8421525222
*حاجی خلیل احمد پھنی والے*
9270056597