Thursday, 28 September 2023

سیرت پاک ونعت النبی ﷺ

آل محترم کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی خوشی و مسرت ہو رہی ہے کہ جمعیت علما مالیگاؤں مدنی روڈ کی دیرینہ روایت کے مطابق امسال بھی سیرت پاک ونعت النبی کا انعقاد درج ذیل تفصیلات کے مطابق کیا جارہا ہے۔ تاریخ: 13 ربیع الاول ۱۴۴۵ ھ بمطابق 29 ستمبر 2023 ، بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام : مونس مسجد کے پاس ، داؤد سیٹھ کے کمپاؤنڈ کے سامنے، جامعہ روڈ، مالیگاؤں ،بارش ہونے کی صورت میں پروگرام داد سیٹھ کمپاؤنڈ میں ہوگا )

زیر صدارت

شہر مالیگاؤں کی معتبر علمی شخصیت، حضرت مولانا اقبال احمد قاسمی صاحب 

مقررہ خصوصی 
عالم دین حضرت مولانا حسن صاحب سورتی ( برف والا )

زیر نظامت

قاری عبد الجلیل جلیلی صاحبِ 

نیز اس عالی مرتبت جلسے میں عالمی شہرت یافتہ شخصیت، شاعر اسلام مقبول ترین نعت خواں،

حضرت مولانا قاری احسان محسن قاسمی صاحب 

اپنے مخصوص انداز میں خوش الحانی کے ساتھ عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ بکھیریں گے۔ 

مہمانان خصوصی ،
مولانا ایوب قاسمی صاحب مفتی نعیم الرحمن صاحب مفتی حامد ظفر رحمانی صاحب، قاری الطاف احمد صاحب مفتی محمد امین صاحب مفتی انعام احمد ملی صاحب، مولانا قاری ابراہیم صاحب ، حافظ محمد مصدق صاحب، حافظ مسعود صاحب، حافظ ساجد صاحب مفتی محمد علی ملی صاحب منا پتنگ والے ماسٹر الطاف احمد صاحب، حاجی الطاف احمد صاحب (ماسٹر سائزنگ افتخار احمد صاحب اخلاق مقادم صاحب، سیّد بشیر سیٹھ حاجی بلال احمد 
نوٹ:خواتین کے لئے داؤد سیٹھ کمپاؤنڈ میں پردے کا معقول انتظام رہیگا۔ شرکت فرما کر خوب استفادہ کریں۔


گذارش کنندگان: صدر اراکین، جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ ) نو جوانان قاسمی گروپ شفیع آباد مالیگاؤں

*🛑سیف نیوز اُردو*

کیا ہم مشین بن چکے ہیں؟ عامر خاکوانی کا کالم ابتدا ایک کہانی سے کرتے ہیں، وہ بھی فلمی کہانی۔ اس میں اگرچہ وہ نکتہ مو...