نظر آگیا
آج بروز بدھ بتاریخ 29 شعبان المعظم 1447 ھ بمطابق 18 فروری 2026 ء کو چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، مالیگاؤں شہر اور شہر کے اطراف میں اور ملک کے مختلف صوبوں میں چاند کی عام رؤیت ہوئی۔ لہذا جمعیت علماء ضلع ناسک (ارشد مدنی) رؤیت ہلال کمیٹی،ممبئی مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق اعلان کرتی ہے کہ بروز جمعرات 19 فروری 2026 ء کو یکم رمضان المبارک 1447ھ ہوگا۔ ان شاءاللہ
لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کا احترام کرتے ہوئے گناہوں سے اجتناب کریں۔ نیز نماز و تراویح اور روزوں کا اہتمام کریں۔
ائمہ کرام مساجد میں تاریخ درست لگا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
فقط والسلام:
مفتی محمد یاسین صاحب ملی
سکریٹری رؤیت ہلال کمیٹی
جمعیت علماء ضلع ناسک (ارشدمدنی)
مفتی و قاضی حسنین محفوظ ملی نعمانی
حضرت مولانا سراج احمد صاحب قاسمی
مولانا نثار احمد صاحب
مفتی محمد مصطفیٰ صاحب جمالی
مولانا عبدالقیوم صاحب قاسمی
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی
مفتی محمد خالد ملی
مفتی محمد مدثر ملی سیفی
مفتی عبدالمالک ملی قاسمی
مولانا سلمان صاحب قاسمی
مولانا شیخ نعیم صاحب ملی
ڈاکٹر اخلاق احمد انصاری
مولانا عبدالحمید قاسمی امبڑ
مولانا محمد ابراہیم ملی سٹانہ
جمیل خان چاندوڑ