Friday, 6 February 2026

*🔴سیف نیوز بلاگر*




جشن اردو ، ممبئی یونیورسٹی ، 31 جنوری 2026 ، افسانہ خوانی نشست میں اپنا افسانہ "انجیر کی مٹھائی '" پیش کرتے ہوئے ـ
اس پروگرام میں  دہلی سے تشریف لائے ڈاکٹر ذاکر فیضی   اور  ممبئی سے محتشم اکبر نے بھی اپنی تخلیقات کے پیش کی ـ اسلم پرویز صاحب مہمان خصوصی رہے ـ معروف سینئر فکشن رائٹر محترمہ نگار عظیم صاحبہ بطور صدر اسٹیج کی زینت بنیں ـ  الحمداللہ افسانہ " انجیر کی مٹھائی " سامعین ، مہمانان اور صدر موصوفہ  نے پسند فرمایا ـ











ایک شام بزرگ شعراء کے نام
بیاد جناب مرحوم ادیب حضرت مالیگانوی صاحب صدارت سلیم شہزاد صاحب
دعائیہ کلمات مولانا عمرین محفوظ رحمانی شمع فروزی: محمد رمضان فیمس ،پروفیسر عبد المجید صدیقی عبدالرشید آرٹسٹ نظامت جناب غلام مصطفی اثر صدیقی قرآت قاری زبیر عثمانی نعت پاک واحد انصاری خالد انور اظہار خیال خیال انصاری صاحبان اعزاز شعراء کرام ڈاکٹر اشفاق انجم انيس نئير ظہیر قدسی قطب الدین رابی مختار یوسفى اقبال نذیر احمد شناور پروفیسر سلیم قیصر ڈاکٹر نعيم اختر متین شہزاد عادل فاروقی اعظم علی ممنون نجمی ابن جاوید ادریس وارثی
 سات فروری بروز سینچر ٹھیک بعد نماز عشاء
زیر اہتمام سيف نيوز اردو
بمقام اسکس بال بالمقابل اے ٹی ٹی ہائی اسکول، مالیگاؤں
شہر کی ادبی شخصیات و ادبی ثقافتی تنظیمیں بطور مہمان مدعو ہیں آپ ے بزرگوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آپ سے شرکت کی پرخلوص گذارش ہے












*مسجد و مدرسہ ام المومنین حضرت سودہ کا افتتاح انشاءاللہ عنقریب
 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپکے اہل خانہ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 مسجد و مدرسہ ام المومنین حضرت سودہ گلشن مجید سروے نمبر 2/ 104 پلاٹ نمبر 43 جس کا تعمیری کام الحمداللہ تیزی سے جاری ہے
 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ حضرات کے مسلسل تعاون سے مسجد کا تعمیر تقریباً 95٪ فیصد مکمل ہو چکی ہے مگر ابھی بھی کچھ اہم کام باقی ہیں 
جبکہ تعمیرات میں لگنے والےبلڈنگ مٹریل کے *علاوہ مزدوری کی نقد رقم کی اشد ضرورت ہے* فی الحال ساڑھے چار لاکھ روپے بطور قرض کچھ افراد سے لیا گیا ہے کیونکہ وقت کم ھونے کی وجہ اور رمضان المبارک سے پہلے پہلے مسجد کا افتتاح کرنا نہایت ضروری ہے وجہ صاف ہیکہ سروے نمبر 104 میں آبادی تو بہت بڑی ہو گئی ہے اور بستی دن بہ دن بڑھتی ہی جارہی ہے مگر *گلشن مجید میں یہ پہلی مسجد ہو گی انشاءاللہ*
 ان حالات کے پیش نظر شہر عزیز و اہلیان محلہ سے ایک مرتبہ پھر سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اس کار خیر میں حصہ لے کر اجر عظیم کے مستحق بنے اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین 

==============
 رابطہ کیلئے 
👇👇👇
==============
  *محمد یعقوب انصاری 9270304700*
__________
 *محمد معروف محمد صدیق*
*8605811808*
---------------
 *مراد کرانہ والے 7385157467*












  رمضان المبارک سے قبل حجامہ کروانے کا سنہری موقع* 
  سنتِ نبوی ﷺ — شفا بھی، علاج بھی
الحمدللہ!
حجامہ کیمپ (𝐂𝐮𝐩𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲) کا باضابطہ اور منظم انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر تشریف لائیں اور اس بابرکت و مفید موقع سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں۔
 *تاریخیں* 𝐃𝐚𝐭𝐞
 𝟎𝟖 فروری 𝟐𝟎𝟐𝟔ء — 𝟏𝟗 شعبان المعظم 
 𝟏𝟎 فروری 𝟐𝟎𝟐𝟔ء — 𝟐𝟏 شعبان المعظم 

 *اوقات :* صبح 𝟏𝟎 بجے سے دوپہر 𝟒 بجے تک. 

 *🌿 حجامہ کے نمایاں فوائد:* 
✅ جلدی امراض
✅ سردرد اور دردِ شقیقہ
✅ جوڑوں اور اعصابی درد
✅ فالج (لقوہ)
✅ دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض
✅ معدہ اور نظامِ ہضم کی کمزوریاں
✅ دانتوں اور آنکھوں کے امراض
✅ بلڈ پریشر۔ 
✅ خون کی صفائی اور جسم سے فاسد مادّوں کا اخراج۔ 

 *✨ حجامہ نہ صرف شفا کا ذریعہ ہے بلکہ* 
🌸 صحت مند زندگی کی ضمانت
🌸 جسمانی ہلکا پن اور تازگی کا احساس

 *👨‍⚕️ خدمات انجام دیں گے:* 
🔹 ڈاکٹر اقبال فارانی سر 
🔹 طلحہ، (طبی خدمات)

 *📍 کیمپ کا پتہ:* 
 مالیگاؤں، اردو لائبریری کے سامنے. 

 *📞📱 مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں:* 
 *🔸 𝐂𝐚𝐥𝐥 /& 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩* 
📲 9158635749

*🔴سیف نیوز بلاگر*

کمر کو درد سے محفوظ رکھنے کے لیے سونے کی بہترین پوزیشن کون سی؟ جیسے صحت مند غذا صحت مند جسم کے لیے ضروری ہے اسی طرح ...