Tuesday, 15 April 2025

*🔴سیف نیوز اردو*

مالیگاؤں کی اہم شخصیات کا تاریخ انتقال

سیف نیوز تاریخی پوسٹ 




مولانا عبد اللہ اعظمی __(بانیِ مدرسہ بیت العلوم) 1900ء

 مولانا محمد اسحاق مقصد ___(محرک بڑا قبرستان) 16جنوری 1983

 مولانا عبدالحمید نعمانی ___(بانیِ معہد ملت ) ____! 20 جنوری 1983ء
 مولوی محمد عثمان (بانیِ جامعتہ الصالحات) یکم فروری 1984

خانصاحب حکیم عبدالرحیم (پہلے مسلم ایم ایل اے) ____مئی 1982ء

حکیم محمد حسن ____بانیِ انجمن معین الطباء 29 جولائی 1983ء

عبد المالک عبد الستار (معروف صنعتی شخصیت) 1985

مولانا عبد القادر (بانیِ قلعہ کمپنی) 21 نومبر 1992

مولانا محمد الیاس (نگہبان جامعتہ الصالحات) 26نومبر 2001

مولانا عبد الحق رازی (نگہبان جامعتہ الصالحات) 19جولائی 1998

مولانا جمال الدین لبیب (بانیِ مدرسہ اسلامیہ) 9جنوری 1987

مولانا محمد حنیف ملی (نگہبان معہدملت) 12 فروری 2000

شیخ عبدالودود عبدالطیف (محرک AAT) 2 جون 1969

مولانا محفوظ الرحمن قاسمی (شیخ ادلحدیث بیت العلوم)
12اگست 1997




مالیگاؤں لیڈران کی تاریخ و وفات

 

گلاب میاں خان صاحب سابق . ایم ایل سی
 16دسمبر 1956

مولانا عبدالرزاق سابق صدربلدیہ 11 نومبر 1961

محمد صابر عبدالستار سابق ایم ایل اے
16اپریل 1981

عائشہ چراغ حکیم سابق ایم ایل اے
21 جون 1985

محمد اسحاق آزاد انصاری سابق صدر بلدیہ
 7اگست 1985

ہارون احمد انصاری سابق صدربلدیہ، ایم ایل اے 11اگست 2001
قاضی عباس علی سابق صدر بلدیہ 16جون 1998

شبیر احمد غلام رسول سابق صدر بلدیہ 10اگست 2001

محمد یعقوب عبدالستار سابق صدربلدیہ ستمبر 2001

 ڈاکٹر پیر رحمانی سابق چیرمین اسکول بورڈ 11جنوری 2008

محمد امین عشرت سابق چیرمین اسکول بورڈ 11دسمبر 1992

عبدالخالق پدن سردار سابق صدر کانگریس کمیٹی 21 جنوری 1984

عبدالرزاق کوکب سابق صدر کانگریس کمیٹی 1984

ساتھی نہال احمد سابق ایم ایل اے 28 فروری 2016

 شیخ رشید سابق ایم ایل اے 4دسمبر 2023

*🛑سیف نیوز اُردو*

کیا ہم مشین بن چکے ہیں؟ عامر خاکوانی کا کالم ابتدا ایک کہانی سے کرتے ہیں، وہ بھی فلمی کہانی۔ اس میں اگرچہ وہ نکتہ مو...