Friday, 20 December 2024

لقمان انجینئیر کا کارپوریشن پر احتجاج اور مطالبہ منظور



وارڈ نمبر 14پچھلے دو مہینے سے مونس مسجد وشفیع آباد سلیپ ٹوٹا ہوا ہے اور نل میں گندہ پانی آنے کی وجہ سے بار بار پربھاگ 4 کے انجنئیر کے گوش گزار کرنے کے باوجود کام نہیں ہورہا تھا اسی بنیاد پر آج بروز جمعرات کو دوپہر 3 بجے پربھاگ 4 میں لقمان انیس کمال صاحــــب کی قیادت میں پربھاگ نمبر 4 کے آفیسر سے ملاقات کرکے باز پورس کیا آفیسر نے بروز پیر تک کام کرکے دینے کا آشواسن دیا ہے ۔


آج کے اس وفد میں گلشن عبدالعزیز وشفیع آباد کے نوجوانان موجود تھے

مستقیم انصاری
مسعود ساحل
عبداللہ قریشی
اخلاق چاچا
وقار بھائی 
مختار ایس کے 
عقیل بھائی 
ببو قریشی
ندیم پٹیل 
اور نــدیــم اظـہـر شامل تھے

*🛑سیف نیوز اُردو*

محترم جناب انیس لعل خان سر کی والدہ محترمہ کا مقدس سرزمین مکۃ المکرمہ میں انتقال اسد الدین اویسی کی ’وندے ماترم‘ کو ...