مالیگاؤں اہلیان شہر مالیگاؤں بخوبی جانتے ہیں کہ عنقریب جشن عید میلادالنبی کی آمد آمد ہے اس سے قبل شہر مالیگاؤں دیگر راستوں کی خستہ حالی وراہ گزر کو جن تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے بے شمار دشواریوں سے عوام الناس انتہائی حیران و پریشان ہیں۔ روڈ کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ ہماری روڈ کیا لاوارث ہے۔ کیا اس جانب کمشنر و پر شاشن کی توجہ کیوں نہیں؟ آخر آپ کی خاموشی کا کیا راز ہے؟ جبکہ ہمارے برادران وطن کے کئی تہوار آنے والے ہیں۔ کچھ غیر عناصر اپنی شخصی مفاد کی خاطر واویلہ مچانے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ شہر مالیگاؤں راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے کمٹر و پر شاشن کو سخت انتباہ عہدیداران صدر راشٹریہ مسلم مورچه محمداکبر سیٹھا اشرفی ، نائب صدر مسلم راشٹریہ مسلم مورچہ محمد عارف نوری، شمالی مہاراشٹر جنرل سکریٹری جاوید انور، راشٹریہ مسلم مورچه ترجمان مولا نا عبدالرشید مجددی، راشٹریہ مسلم مورچه سکریٹری صابر سیلس مین، مہر النساء میڈم مہیلا صدر مالیگاؤں و جملہ اراکین نے اخبار ہذا کے ذریعے سخت انتباہ دیا کہ اس پر خصوصی توجہ دی جائے اگر روڈ کی خستہ حالت درست نہیں ہوئی اور صاف صفائی پر اگر عمل نہیں کیا گیا اس کے برخلاف راشٹریہ مسلم مورچہ آگے جمہوری طرز پر
*🛑سیف نیوز اُردو*
’خاموش قاتل‘ ہائی بلڈ پریشر آپ کے دماغ کو کیسے مفلوج کر سکتا ہے؟ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بل...
-
مالیگاؤں کارپوریشن الیکشن 2017 میں تمام امیدواروں کو اپنے وارڈ میں کتنی ووٹ ملی مکمل تفصیل