Saturday, 2 September 2023

کارپوریٹر فاروق فیض اللہ نے عوامی تکالیف کے پیش نظر رمضانی مسجد کے پاس بورنگ کروائی

پریس ریلیز 
وارڈ نمبر تیرہ کے فعال کارپوریٹر فاروق فیض اللہ خان نے پانی کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے رمضانی مسجد کے پاس جہاں پانی کی اشد ضرورت تھی اپنے ذاتی خرچ سے خود کھڑے رہ کر اپنی نگرانی میں بورنگ کروائی اہلیان محلہ نے شکریہ ادا کیا اور دعاؤں سے نوازا

*🛑سیف نیوز اُردو*

’خاموش قاتل‘ ہائی بلڈ پریشر آپ کے دماغ کو کیسے مفلوج کر سکتا ہے؟ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بل...